9-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 9
حدیث نمبر 1459
ابو بكر بن ابی موسیٰ اشعری كہتے ہیں كہ میں نے اپنے والد سے سنا، وہ دشمن كے سامنے كھڑے كہہ رہے تھے كہ: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، فرما رہے تھے: تلواریں جنت كی كنجیاں ہیں۔ ایك پراگندہ حالت والے شخص نے ان سے…...
Hadith No: 1459
حدیث نمبر 1460
عتبہ بن غزوان سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایك بھاری چٹان جہنم كے كنارے سے پھینکی جائے تو وہ ستر سال تك بھی گرتی رہے تو اس كی تہہ میں نہیں پہنچے گی...
Hadith No: 1460
حدیث نمبر 1461
عبدالرحمن بن شبل سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فاسق لوگ جہنمی ہیں۔ پوچھاگیا: اے اللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہ فاسق كون ہیں؟ آپ نے فرمایا: عورتیں ۔ایك آدمی نے كہا: اے اللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم كیا…...
Hadith No: 1461
حدیث نمبر 1462
قیس بن عباد سے مروی ہے كہتے ہیں كہ ہم نے عماررضی اللہ عنہ سے كہا: تم اپنے قتال (لڑائی) كے بارے میں كیا سمجھتے ہو؟ یہ تمہاری اپنی رائے سےہے؟ رائے تو درست بھی ہوتی ہے اور غلط بھی، یا كوئی وعدہ ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 1462
حدیث نمبر 1463
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنت میں ایك درخت ہے،کہ ایک گھڑ سوار عمدہ نسل کے تعمیر شدہ تیز رفتار گھوڑے پر سو سال تك سفر كرتا رہے تب بھی اسےپار نہیں كر سكتا۔( ) یہ حدیث سیدنا ابوسعید خدری، سیدنا ابوہریرہ، سھل بن سعد اور انس…...
Hadith No: 1463
حدیث نمبر 1464
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنت میں ایك بازار ہے جس میں جنتی جمعہ كے دن آئیں گے(اس میں كستوری كے ٹیلے ہوں گے)شمال سے ایك ہوا چلے گی اوران كےچہروں اوركڑووں پر(كستوری)ڈالے گی، وہ حسن و جمال میں دو…...
Hadith No: 1464
حدیث نمبر 1465
عبداللہ بن حارث بن جزء زبیدی سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:آگ میں بختی اونٹوں جیسے سانپ ہیں، وہ ایك مرتبہ ڈسیں گے تو جہنمی چالیس سال تك اس كے زہر كی کاٹ محسوس كریں گے، اور خچر جیسے بچھو ہیں جو ایك مرتبہ…...
Hadith No: 1465
حدیث نمبر 1466
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كچھ لوگ ایسے ہوں گے جو آگ میں سے نكالے جائیں گے، چہروں كے علاوہ سب كچھ جل چكا ہوگا، اور جنت میں داخل ہو جائیں گے...
Hadith No: 1466