9-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 9
حدیث نمبر 1439
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: مسلمانوں كے بچے جنت كے ایك پہاڑ میں ہیں۔ ابراہیم علیہ السلام اور سارہ علیہا السلام ان كی كفالت كر رہے ہیں یہاں تک کہ قیامت کے دن وہ انہیں ان کے ماں باپ کو واپس کردیں۔...
Hadith No: 1439
حدیث نمبر 1440
ابومالكرضی اللہ عنہ كہتےہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سےمشركین(فوت ہوجانے والے نابالغ) بچوں كےبارے میں سوال كیا گیا،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: وہ جنتیوں/ اہل جنت كے خادم ہوں گے۔...
Hadith No: 1440
حدیث نمبر 1441
انس بن مالكرضی اللہ عنہ نے یہ آیت پڑھی: ہم نے آپ كو خیر كثیر عطا كیا۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے كوثر عطا كی گئی۔ یہ ایک چلتی ہوئی نہر ہے(جس طرح زمین پر ہوتی ہے) لیكن اس كے لئے گڑھا نہیں كھودا گیا،…...
Hadith No: 1441
حدیث نمبر 1442
انس بن مالكرضی اللہ عنہ نے یہ آیت پڑھی: ہم نے آپ كو خیر كثیر عطا كیا۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے كوثر عطا كی گئی۔ یہ چلتی ہوئی نہر ہے(جس طرح زمین پر ہوتی ہے) لیكن اس كے لئے گڑھا نہیں كھودا گیا، اس…...
Hadith No: 1442
حدیث نمبر 1443
) ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سےمرفوعامروی ہے كہ: كیا میں تمہیں اہل جنت كے بارے میں نہ بتاؤں ؟كمزور مظلوم لوگ، كیا میں تمہیں اہل جہنم كے بارے میں نہ بتاؤں؟ ہر تكبر كرنے والا سر كش...
Hadith No: 1443
حدیث نمبر 1444
سراقہ بن مالك سے مرفوعا مروی ہے كہ: كیا میں تمہیں اہل جنت کے بارے میں نہ بتلاؤں؟ كمزور دبے ہوئے لوگ اور اہل جہنم كے بارےمیں نہ بتلاؤں ؟ ہر متكبر مال جمع کرنے اور روک کر رکھنے والا اور سر كش...
Hadith No: 1444
حدیث نمبر 1445
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: وہ جہنمی جو جہنم میں ہمیشہ رہیں گے (اور ایك روایت میں ہے: اللہ تعالیٰ جن كو اس میں سے نہیں نكالنا چاہے گا) وہ ایسے ہوں گے جو نہ اس میں مریں گے نہ زندہ ہوں گے، اور اور…...
Hadith No: 1445
حدیث نمبر 1446
) ابو ایوبرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ ایك اعرابی نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آیا اورکہنے لگا : اے اللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں گھوڑوں كو پسند كرتا ہوں كیا جنت میں گھوڑے ہوں گے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:…...
Hadith No: 1446