9-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 9
حدیث نمبر 1479
عبادہ بن صامترضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنت كے سو درجے ہیں ،ہر درجے كے درمیان سو سال كی مسافت ہے اور عفان نے كہا: آسمان و زمین کے درمیان جتنا فاصلہ ہے۔ فردوس جنت كا بلند ترین درجہ ہے ،…...
Hadith No: 1479
حدیث نمبر 1480
ابو سعید رضی اللہ عنہ سےموقوفا و مرفوعا مروی ہے كہ: اللہ تعالیٰ نے جنت كو بنایا، ایك اینٹ سونے كی ایك چاندی كی، اس كا گارا كستوری كا ، پھر جنت سے كہا: بات كرو جنت نے کہا: یقینا ایمان والے كامیاب ہوگئےفرشتوں نے كہا: تمہارے لئے خوشخبری ہو،…...
Hadith No: 1480
حدیث نمبر 1481
ابو امامہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایك آدمی جنت میں داخل ہوا تو جنت كے دروازے پر لكھا ہوا تھا،صدقہ دس گنا اور قرض اٹھا رہ گنا...
Hadith No: 1481
حدیث نمبر 1482
انسرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:میں جنت میں داخل ہوا تو میں نے سونے كا ایك محل دیكھا ،میں نے كہا: یہ كس كا محل ہے؟ فرشتوں نے كہا: قریش كے ایك نو جوان كا، میں سمجھا كہ وہ میں ہوں۔میں نے…...
Hadith No: 1482
حدیث نمبر 1483
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مرفوعا مروی ہے كہ میں جنت میں داخل ہوا تو زید بن عمرو بن نفیل کے دو درجے دیکھے۔...
Hadith No: 1483
حدیث نمبر 1484
انس بن مالكرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا : كوثر كیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ ایك نہر ہے جو اللہ تعالیٰ نے مجھے عطا كی ہے (یعنی جنت میں )دودھ سے زیادہ سفید ہے، شہد…...
Hadith No: 1484
حدیث نمبر 1485
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: مسلمانوں كی (نابالغ فوت ہونے والی) اولاد جنت میں ہے اور ابراہیم علیہ السلام ان كی دیكھ بھال كر رہے ہیں...
Hadith No: 1485
حدیث نمبر 1486
عبدالعزیز بن مختار بن عبداللہ دناج سے مروی ہے كہ میں ابو سلمہ بن عبدالرحمن كے پاس موجود تھا جو ایك مسجد میں بیٹھے ہوئے تھے۔ خالد بن عبداللہ بن خالد بن اسید كا دور تھا، حسن آئے اور ان كے پاس بیٹھ گئے اور ہم سے گفتگو کرنے لگے۔…...
Hadith No: 1486