9-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 9
حدیث نمبر 1449
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ اللہ عزوجل ایك قوم كو آگ سے نكالے گا ،جب چہروں كے سوا ان كا كوئی حصہ باقی نہیں بچا ہوگا، پھر انہیں جنت میں داخل كرے گا...
Hadith No: 1449
حدیث نمبر 1450
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مرفوعا بیان كیا كہ: اللہ تعالیٰ مومن كی اولاد كو اس كے درجے میں پہنچائے گااگرچہ اس كی اولاد عمل میں اس سے كم رہی ہو، تاكہ انہیں دیكھ كر اس كی آنكھیں ٹھنڈی ہوں۔ پھر آپ…...
Hadith No: 1450
حدیث نمبر 1451
جابررضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اہل جنت وہاں كھائیں گے اور پئیں گے لیکن نہ تھوكیں گے نہ پیشاب كریں گے، قضاء حاجت کریں گے، نہ ہی رینٹ آئے گی۔ صحابہ نے كہا: كھانا کس طرح ہضم ہو گا ؟ آپ…...
Hadith No: 1451
حدیث نمبر 1452
عبداللہ بن قیسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اہل جہنم اتنا رؤیں گے کہ اگر ان کے آنسوؤں میں کشتیاں چلائی جائیں تو وہ بھی چل پڑیں وہ پانی كی جگہ خون كے آنسو روئیں گے...
Hadith No: 1452
حدیث نمبر 1453
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت كے دن سب سے ہلكا عذاب اس شخص كو دیا جائے گا جسے آگ كے جوتے پہنائے جائیں گے، جن كی وجہ سے قیامت كے دن اس كا دماغ كھول رہا ہوگا...
Hadith No: 1453
حدیث نمبر 1454
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: جنت میں سب سے پہلے داخل ہونے والا گروہ چودہویں كے چاند كی مانند چمکدار صورتوں والا ہوگا۔ پھر ان كے بعد داخل ہونے والا گروہ آسمان میں انتہائی روشن ستارے كی مانند ہوگا۔ نہ وہ…...
Hadith No: 1454
حدیث نمبر 1455
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:كھولتا ہواپانی جہنمیوں كے سروں پر ڈالا جائے گا، تو یہ کھولتا ہوا پانی ان کے جسم کو کاٹتے ہوئے پیٹ تك چلا جائے گا، پیٹ میں جو كچھ ہوگا پاخانے كے راستے قدموں میں گر…...
Hadith No: 1455
حدیث نمبر 1456
انس بن مالكرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: حورعین جنت میں نغمہ گنگناتے ہوئے كہیں گی: ہم خوب صورت حوریں ہیں، ہم معزز شوہروں كی بیویاں بنائی گئی ہیں...
Hadith No: 1456