9-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 9
حدیث نمبر 1489
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: طوبی، جنت میں ایك درخت ہے۔ سو سال كی مسافت میں اس كا پھیلاؤ ہے، جنتیوں كا لباس اس کے غلاف سے نکلے گا۔...
Hadith No: 1489
حدیث نمبر 1490
عتبہ بن عبد سلمی كہتے ہیں كہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے ساتھ بیٹھا تھا ایك بدو آیا اور کہنے لگا : اے اللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں آپ سے جنت میں ایك درخت كے بارے میں سنتا ہوں دنیا میں مجھے اس…...
Hadith No: 1490
حدیث نمبر 1491
سمرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: فردوس جنت كا بلند حصہ ہے ، اور یہ جنت كا وسطی اور خوب صورت ترین حصہ ہے۔( )...
Hadith No: 1491
حدیث نمبر 1492
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:میرے منبر کے پائے جنت میں قائم ہیں۔...
Hadith No: 1492
حدیث نمبر 1493
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر جہنمی جنت میں اپنا ٹھكانہ دیكھے گا اور كہے گا: كاش اللہ تعالیٰ مجھے بھی ہدایت دے دیتا، تب یہ ان كی حسرت رہے گی اور ہر جنتی جہنم میں اپنا ٹھكانہ دیكھے گا…...
Hadith No: 1493
حدیث نمبر 1494
علی بن خالد كہتے ہیں كہ ابو امامہ باہلیرضی اللہ عنہ خالد بن یزید بن معاویہ كے پاس سے گزرے تو ان سے كسی نرم /آسانی کی بات سنانے كا كہا جو انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہو۔ انہوں نے كہا: میں نے رسول اللہ…...
Hadith No: 1494
حدیث نمبر 1495
مقدام بن معدیكربرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ كے ہاں شہید كے لئے كچھ انعامات ہیں: ١۔خون كا پہلا قطرہ گرتے ہی اسے معاف كر دیا جاتا ہے۔٢۔ وہ جنت میں اپنا ٹھكانہ دیكھ لیتا ہے۔٣۔ اسے ایمان كا لباس…...
Hadith No: 1495
حدیث نمبر 1496
ابو موسیٰ اشعریرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: اگر كوئی پتھر جہنم میں پھینك دیا جائے تو وہ گہرائی میں پہنچنے سے پہلے ستر سال تك گرتا رہے گا۔...
Hadith No: 1496