9-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 9
حدیث نمبر 1519
انس بن مالكرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ حارثہ بن سراقہ رضی اللہ عنہ باہر كا نظارہ كر نے نكلے، ایك تیرآیا اورانہیں قتل كرگیا۔ ان كی والدہ نے كہا: اےاللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ حارثہ سے میری محبت جانتے ہیں، اگر وہ جنت میں ہے…...
Hadith No: 1519
حدیث نمبر 1520
حسنرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ ایك بوڑھی عورت نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آئی اور كہنے لگی: اے اللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اللہ سے دعاكیجئے كہ مجھے جنت میں داخل كر دے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے ام فلاں جنت میں…...
Hadith No: 1520
حدیث نمبر 1521
ابو وائل كہتے ہیں كہ اسامہرضی اللہ عنہ سے كہا گیا: اگرآپ فلاں شخص كے پاس جائیں اور ایك روایت میں ہے عثمانرضی اللہ عنہ كے پاس جائیں اور ان سے بات كریں كہ وہ كیا كر رہے ہیں؟ اسامہرضی اللہ عنہ نے كہا: تمہارا خیال ہے کہ میں ان…...
Hadith No: 1521
حدیث نمبر 1522
) ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: جس شخص كے دل میں ایك ذرہ بھر بھی ایمان ہوگا اسے آگ سے نكال لیا جائے گا۔( )...
Hadith No: 1522
حدیث نمبر 1523
) ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: جہنم کیسے آگ کا ایک شعلہ نکلے گا۔ جو كہہ رہی ہوگی:آج مجھے تین آدمیوں پر مقرركیا گیاہے: ہر سر كش جابر پر، اس شخص پرجس نے اللہ كے ساتھ دوسرا معبود بنایا، اور جس شخص نے كسی كو…...
Hadith No: 1523
حدیث نمبر 1524
انسرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اہل جنت جنت میں داخل ہوجائیں گے، جنت كا كچھ علاقہ باقی بچ جائے گا تو اللہ تعالیٰ اس كے لئے نئی مخلوق پیدا كر كے اسے بھر دے گا...
Hadith No: 1524
حدیث نمبر 1525
) سدی كہتے ہیں كہ میں نے ہمدانی سے اللہ عزوجل كے اس فرمان كے بارے میں سوال کیا: اور تم میں سے ہر شخص اس پر ضرور واردہونےوالاہے،یہ آپ کے پروردگار کے ذمے قطعی فیصل شدہ امر ہے“،تو انہوں نے مجھے بتایا كہ عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ نے…...
Hadith No: 1525