1446 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 1446
Hadith in Arabic
عَنْ أَبِي أَيُّوبٍ قَالَ: أَتَى النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَعْرَابِيٌّ فَقَالَ: يَا رَسُولَ الله! إِنِّي أُحِبُّ الْخَيْلَ أَفِي الْجَنَّةِ خَيْلٌ؟ قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : إِنْ أُدْخِلْتَ الْجَنَّةَ أُتِيتَ بِفَرَسٍ مِنْ يَاقُوتَةٍ لَهُ جَنَاحَانِ فَحُمِلْتَ عَلَيْهِ ثُمَّ طَارَ بِكَ حَيْثُ شِئْتَ.
Hadith in Urdu
) ابو ایوبرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ ایك اعرابی نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آیا اورکہنے لگا : اے اللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں گھوڑوں كو پسند كرتا ہوں كیا جنت میں گھوڑے ہوں گے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم جنت میں داخل كر دیئے گئے تو تمہارے پاس یاقوت كا ایك گھوڑا لایا جائے گا جس كے دو پر ہوں گے، تمہیں اس پر سوار كیا جائے گا۔ پھر جہاں چاہو گے وہ تمہیں لے كر اڑتا رہے گا
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (3001) ، سنن الترمذي ،كِتَاب صِفَةِ الْجَنَّةِ، بَاب مَا جَاءَ فِي صِفَةِ خَيْلِ الْجَنَّةِ، رقم (2467) .