1448 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 1448
Hadith in Arabic
عَنْ أَبِي مُوسَى عَنِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: إِنَّ الله عَزَّ وَجَلَّ إِذَا أَرَادَ رَحْمَةَ أُمَّةٍ مِنْ عِبَادِهِ قَبَضَ نَبِيَّهَا قَبْلَهَا فَجَعَلَهُ لَهَا فَرَطًا وَسَلَفًا بَيْنَ يَدَيْهَا وَإِذَا أَرَادَ هَلَكَةَ أُمَّةٍ عَذَّبَهَا وَنَبِيُّهَا حَيٌّ فَأَهْلَكَهَا وَهُوَ يَنْظُرُ فَأَقَرَّ عَيْنَهُ بِهَلَكَتِهَا حِينَ كَذَّبُوهُ وَعَصَوْا أَمْرَهُ .
Hadith in Urdu
) ابو موسیٰ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ عزوجل اپنے بندوں میں سے جب كسی امت پر رحمت كرنا چاہتا ہے تو اس كےنبی كو اس امت سے پہلے فوت كر دیتاہے، اور اس نبی كو اس امت كے لئےمیزبان (استقبال كرنے والا) اور پیش رو بنا دیتا ہے، اور جب كسی امت كو عذاب دینا چاہتا ہے تو اس امت كو نبی كے زندہ ہوتے ہوئے عذاب دیتا ہے، انہیں ہلاك كرتا ہے اور نبی دیكھ رہا ہوتا ہے، اور انہیں ہلاك كر كے نبی كی آنكھوں كو ٹھنڈا كرتاہے۔ كیوں كہ انہوں نے اس كی نا فرمانی كی ہوتی ہے اور اسے جھٹلایا ہوتاہے
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (3059) ، صحيح مسلم ،كِتَاب الْفَضَائِلِ، بَاب إِذَا أَرَادَ الله تَعَالَى رَحْمَةَ أُمَّةٍ قَبَضَ نَبِيَّهَا قَبْلَهَا، رقم (4241).