5-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 5
حدیث نمبر 1159
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: مومن ایك سوراخ سے دو مرتبہ نہیں ڈسا جاتا۔( )...
Hadith No: 1159
حدیث نمبر 1160
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: تم میں سے كسی شخص كے پاس شیطان آتا ہے اور كہتا ہے كہ فلاں کو کس نے پیدا کیا؟ فلاں کو کس نے پیدا کیا؟ فلاں کو کس نے پیدا کیا؟ حتی كہ وہ كہتا ہے: تیرے رب كو…...
Hadith No: 1160
حدیث نمبر 1161
عبیداللہ بن مقسم رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے كہ اس نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما كی طرف دیكھا كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كس طرح بیان كرتےتھے۔ آپ نے فرمایا: اللہ عزوجل اپنے آسمان اور زمین اپنے دونوں ہاتھوں میں پكڑ كر فرمائے گا: میں…...
Hadith No: 1161
حدیث نمبر 1162
ابو راشد حبرانی كہتے ہیں كہ ابو امامہ باہلی نے میرا ہاتھ پكڑا اور كہنے لگے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا ہاتھ پكڑ كر فرمایا: ابو امامہ !مومنین میں سے ایسے آدمی بھی ہیں جن كا دل میرے لئے نرم ہو تا ہے۔( )...
Hadith No: 1162
حدیث نمبر 1163
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو بكر رضی اللہ عنہ سے كہا: ابو بكر اگر اللہ چاہتا كہ اس كی نا فرمانی نہ كی جائے تو وہ ابلیس كو پیدا نہ كرتا۔( )...
Hadith No: 1163
حدیث نمبر 1164
جابر رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایام تشریق كے وسط میں ہمیں خطبہ الوداع ارشاد فرمایا: اے لوگو تمہارا رب ایك ہے، تمہارے والد(آدم)ایك ہیں، خبردار كسی عربی كو عجمی پر كوئی فضیلت نہیں، نہ كسی عجمی كو كسی عربی پر فضیلت…...
Hadith No: 1164
حدیث نمبر 1165
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ جب یہ آیت نازل ہوئی” اور اپنے قریبی رشتے داروں كو ڈرایئے“، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قریش کو دعوت دی، سب جمع ہو گئے تو آپ نے عام و خاص سب سے مخاطب ہو كر فرمایا: یا بنی…...
Hadith No: 1165
حدیث نمبر 1166
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا: اے عبداللہ بن عمرو تم مسلسل روزے ركھتے ہو، اور رات كو قیام كرتے ہو، اور جب تم ایسا كرتے ہو تو آنكھیں دھنس جاتی ہیں اور سانسیں بوجھل ہو جاتی…...
Hadith No: 1166