1164 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 1164
Hadith in Arabic
عَنْ جَابِر قَالَ: خَطبَنَا رَسُول اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِي أَوْسط أَيَّامِ التَّشْرِيقِ خُطبَةَ الْوَدَاعِ، فَقَالَ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّ رَبَّكُمْ وَاحِدٌ وَإِنَّ أَبَاكُمْ وَاحِدٌ أَلَا لَا فَضْلَ لِعَرَبِيٍّ عَلَى عَجَمِيٍّ وَلَا لِعَجَمِيٍّ عَلَى عَرَبِيٍّ وَلَا لِأَحْمَرَ عَلَى أَسْوَدَ وَلَا أَسْوَدَ عَلَى أَحْمَرَ إِلَّا بِالتَّقْوَى، إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللهِ أَتْقَاكُمْ ، ألا هل بَلَّغْتُ؟ قَالُوا: بلى يا رسول الله، قال: فليبلغ الشَّاهِدُ الْغَائِبَ.
Hadith in Urdu
جابر رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایام تشریق كے وسط میں ہمیں خطبہ الوداع ارشاد فرمایا: اے لوگو تمہارا رب ایك ہے، تمہارے والد(آدم)ایك ہیں، خبردار كسی عربی كو عجمی پر كوئی فضیلت نہیں، نہ كسی عجمی كو كسی عربی پر فضیلت ہے۔ نہ كسی سرخ كو سیاہ پر اور نہ كسی سیاہ كو سرخ پر فضیلت ہے سوائے تقویٰ كی صورت میں۔ تم میں سے اللہ كے نزدیك عزت والا متقی شخص ہے۔ كیا میں نے پیغام پہنچا دیا؟ صحابہ نے كہا: جی ہاں اے اللہ كے رسول ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: موجود شخص غیر موجود كو پیغام پہنچا دے۔( )
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (2700) شعب الإيمان للبيهقي رقم (4921)