5-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 5
حدیث نمبر 1149
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہتی ہیں كہ میں نے كہا: اے اللہ كے رسول ابن جدعان جاہلیت میں صلہ رحمی كرتا تھا اور مساكین كو كھاناكھلاتا تھا۔ كیا یہ بات اسے نفع دے گی؟ آپ نے فرمایا: نہیں اے عائشہ اس نے كسی دن بھی نہیں كہا:…...
Hadith No: 1149
حدیث نمبر 1150
ابو درداء رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كوئی بندہ ایمان كی حقیقت تك اس وقت تك نہیں پہنچ سكتا جب تك اسے یہ معلوم نہ ہو جائے كہ اسے جو ملنے والا ہے اس سے رہے گا نہیں اور جو اسے…...
Hadith No: 1150
حدیث نمبر 1151
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: كسی آدمی كے دل میں ایمان اور كفر جمع نہیں ہو سكتے، اور نہ جھوٹ اور سچائی اكھٹے ہو سكتےہیں، اور نہ ہی خیانت اور امانت اكھٹے ہو سكتے ہیں۔( )...
Hadith No: 1151
حدیث نمبر 1152
) انس بن مالك رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایك نو جوان كے پاس آئے وہ موت كی كشمش میں تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: تم اپنے آپ كو كیسا محسوس كر رہے ہو؟ اس نے كہا: اے اللہ كے…...
Hadith No: 1152
حدیث نمبر 1153
ابو ریحانہ سے مرفوعا مروی ہے كہ تكبر كا كوئی حصہ جنت میں داخل نہیں ہوگا۔ كسی نے كہا: اے اللہ كے نبی مجھے یہ بات پسند ہے كہ میں اپنے كوڑےکی رسیوں کواور جوتے كے تسمے كو خوب صورت بناؤں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ تكبر…...
Hadith No: 1153
حدیث نمبر 1154
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس امت كا معاملہ اس وقت تك بہتر رہے گا جب تك یہ اولاد اور تقدیر كے بارے میں گفتگو نہیں كریں گے۔( )...
Hadith No: 1154
حدیث نمبر 1155
جابر بن سمرہ سے مرفوعا مروی ہے یہ دین قیامت تك قائم رہے گا یا جب تك ان پر بارہ خلیفہ نہ گزر جائیں جو سب كے سب قریش سے ہوں۔( )...
Hadith No: 1155
حدیث نمبر 1156
انس بن مالك رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: لوگ سوال كرتے رہیں گے اور كہیں گے یہ كس طرح اور یہ كس طرح؟ حتی كہ وہ كہیں گے : اللہ تعالیٰ لوگوں كو پیدا كرنے والا ہے اللہ تعالیٰ كو كس نے پیدا كیا؟ اس وقت وہ…...
Hadith No: 1156