5-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 5
حدیث نمبر 1139
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ کوئی بیماری متعدی نہیں ، نہ ہی بدشگونی جائز ہےاور نظر لگنا سچ بات ہے۔ ( )...
Hadith No: 1139
حدیث نمبر 1140
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: كوئی بیماری متعدی نہیں، نہ ہی بدشگونی جائزہے، نہ صرَ(پیٹ كی بیماری)ہے، نہ ہامہ(الو)، رات كا پرندہ)ہے، ایک بدو نے كہا: ان اونٹوں كی كیا صورتحال ہےجو ریگستان میں ہوتے ہیں گویا كہ وہ صحت مند ہر نیاں ہیں، ان…...
Hadith No: 1140
حدیث نمبر 1141
جابر رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ كوئی بیماری متعدی نہیں، نہ ہی بدشگونی جائزہے اور نہ غول(چھلاوہ، جن بھوت)وغیرہ ہے۔( )...
Hadith No: 1141
حدیث نمبر 1142
سعید بن مسیب سے مروی ہے كہ میں نے سعد بن ابی وقاص سے بدشگونی كے بارے میں سوال كیا تو انہوں نے مجھے ڈانٹ دیا اور كہنےلگے تمہیں كس نے بتایا؟ میں نے مناسب نہیں سمجھا كہ انہیں اس شخص كے بارے میں بتاؤں جس نے مجھے بتایا ہے؟…...
Hadith No: 1142
حدیث نمبر 1143
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ كوئی بیماری متعدی نہیں، نہ كوئی بدشگونی ہے، نہ ہامہ(الو)ہے اور نہ ہی صفر(پیٹ كی بیماری)ہے اور كوڑھی سے اس طرح بھاگو جس طرح شیر سے (ڈر كر) بھاگتے ہو۔( )...
Hadith No: 1143
حدیث نمبر 1144
انس رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ كوئی بیماری متعدی نہیں، نہ كوئی بدشگونی ہے اور مجھے نیك فال اچھا کلمہ پسند ہے۔( )...
Hadith No: 1144
حدیث نمبر 1145
ابو زناد رحمہ اللہ كہتے ہیں كہ میں نے صحابہ كی اولاد میں سے اللہ کے پسندیدہ، قناعت کرنے والے اور لوگوں کے خیر خواہوں جس سے کچھ لوگوں نے بیان كیا كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كوئی بیماری متعدی نہیں، نہ ہی ہامہ ہے اور…...
Hadith No: 1145
حدیث نمبر 1146
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہم نے سو ایك جیسی چیزوں میں سے سوائے مومن آدمی كے كسی كو بہتر نہیں جانا۔( )...
Hadith No: 1146