5-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 5
حدیث نمبر 1129
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: اس ذات كی قسم جس كے ہاتھ میں میری جان ہے اس امت میں سے جو شخص میرے بارے میں سنے ،یہودی ہو یا عیسائی پھر مجھ پر ایمان نہ لائے تو وہ آگ میں داخل ہوگا۔( )...
Hadith No: 1129
حدیث نمبر 1130
یوسف بن عبداللہ بن سلام اپنے والد سے بیان كرتے ہیں كہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے ساتھ جا رہے تھے كہ آپ نے وادی میں ایك آدمی كو سنا جو كہہ رہاتھا”أَشْهَدُ أَنَّ لا إِلَهَ إِلا اهُت ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا رّسُولُ اللهِ“( میں گواہی دیتا ہوں…...
Hadith No: 1130
حدیث نمبر 1131
ام سلمہ رضی اللہ عنہا كہتی ہیں كہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے كہا: ہشام بن مغیرہ صلہ رحمی كرتا تھا، مہمان نوازی كرتاتھا، غلام آزاد كرتا تھا، كھانا كھلاتا تھا، اگر وہ آپ كے دور میں زندہ ہوتا تو اسلام لے آتا ، كیا یہ كام…...
Hadith No: 1131
حدیث نمبر 1132
عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ ایك آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آیا اور كہنے لگا: اے اللہ كے نبی كونسا عمل افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ پر ایمان لانا اور تصدیق كرنا اور اس كے راستے میں جہاد…...
Hadith No: 1132
حدیث نمبر 1133
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے كہا كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: زمانے كو گالی نہ دو، كیوں كہ اللہ عزوجل نے فرمایا: میں زمانہ ہوں، دن اور رات میرے لئے ہیں میں نئے سرے سے انہیں بناتا ہوں اور پھیرتا ہوں، اور میں بادشاہوں كے…...
Hadith No: 1133
حدیث نمبر 1134
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رزق كے بارے میں كبھی بھی یہ خیال مت كرو كہ وہ دیر سےپہنچا كیوں كہ كوئی بھی بندہ اس وقت تك نہیں مرے گا جب تك وہ اپنے رزق كا آخری لقمہ…...
Hadith No: 1134
حدیث نمبر 1135
انس بن مالك رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كسی شخص كے عمل كو دیكھ كر خوش نہ ہو جاؤ جب تك تم اس كاخاتمہ نہ دیكھ لو۔ كیوں كہ عمل كرنے والا ایك طویل عرصے تك نیك عمل كرتا رہتا…...
Hadith No: 1135
حدیث نمبر 1136
سائب بن یزید ابن ا خت نمر سے مرفوعاً مروی ہے كہ : كوئی بیماری متعدی نہیں نہ صفر(پیٹ كی بیماری)ہے اور نہ ہی ہامہ(الو، رات كا ایك پرندہ)ہے۔( )...
Hadith No: 1136