1167 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 1167
Hadith in Arabic
عَنْ سَلْمَانَ رضی اللہ عنہ ، أَنّ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم ، قَالَ: يَجِيءُ الرَّجُلُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مِنَ الْحَسَنَاتِ بِمَا يَظُنُّ أَنَّهُ يَنْجُو بِهَا، فَلا يَزَالُ يقوم رَجُلٌ قَدْ ظَلَمَهُ مَظْلَمَةٍ، فَيُؤْخَذُ مِنْ حَسَنَاتِهِ فَيُعْطَى الْمَظْلُومُ حَتَّى لا تَبْقَى لَهُ حَسَنَةٌ، ثُمَّ يَجِيءُ مَنْ قَد ظَلمَه، وَلَمْ يَبْقَ مِنْ حَسَنَاتِهِ شَيْءٌ، فَيُؤْخَذُ مِنْ سَيِّئَاتِ الْمَظْلُومِ، فَتوضَعُ عَلَى سَيِّئَاتِهِ .
Hadith in Urdu
سلمان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت كے دن ایك آدمی اتنی نیكیاں لائے گا كہ گمان ہو گا كہ ان كے ذریعے نجات پالے گا۔ جن پر اس نے ظلم كیا ہوگاوہ آدمی كھڑے ہونگے، تو اس كی نیكیوں میں سے لے كر مظلوم كو دے دی جائیں گی۔ حتی كہ اس كی كوئی نیكی باقی نہیں بچے گی۔ پھر بھی مظلوم آتے رہیں گے جب اس كی نیكیاں باقی نہیں رہیں گی تو مظلوم كے گناہ لے كر اس كے گناہوں پر ركھ دیئے جائیں گے۔( )
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (3373) المعجم الكبير للطبراني رقم (6030)