1166 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 1166
Hadith in Arabic
عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو رضي الله عنهما قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : يَا عَبْدَ اللهِ بْنَ عَمْرٍو! إِنَّكَ لَتَصُومُ الدَّهْرَ وَتَقُومُ اللَّيْلَ وَإِنَّكَ إِذَا فَعَلْتَ ذَلِكَ هَجَمَتْ لَهُ الْعَيْنُ ونهكت-وفي رواية: وَنَفِهَتْ لَهُ النَّفْسُ لَا صَامَ مَنْ صَامَ الْأَبَدَ صوم ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ مِنْ الشَّهْرِ صَوْمَ الشَّهْر كُلِّهِ . قُلْتُ: فَإِنِّي أُطِيقُ أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ قَالَ: فَصُمْ صَوْمَ دَاوُدَ كَانَ يَصُومُ يَوْمًا وَيُفْطِرُ يَوْمًا وَلَا يَفِرُّ إِذَا لَاقَى. ( )
Hadith in Urdu
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا: اے عبداللہ بن عمرو تم مسلسل روزے ركھتے ہو، اور رات كو قیام كرتے ہو، اور جب تم ایسا كرتے ہو تو آنكھیں دھنس جاتی ہیں اور سانسیں بوجھل ہو جاتی ہیں۔ اس شخص كا كوئی روزہ نہیں جس نے ہمیشہ روزہ ركھا، مہینے میں تین دن روزے ركھناسارے مہینے كے روزے ركھنے كے برابر ہے۔ میں نے كہا: میں اس سے زیادہ طاقت ركھتا ہوں، آپ نے فرمایا: تو پھر داؤد علیہ السلام كا روزہ ركھو وہ ایك دن روزہ ركھتے اور ایك دن افطار كرتے اور جب دشمن سے سامنا ہوتا تو بھاگتے نہ تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (2855) صحيح البخاري كِتَاب الصَّوْمِ بَاب صَوْمِ دَاوُدَ عَلَيْهِ السَّلَام رقم (1843) صحيح مسلم كِتَاب الصِّيَامِ بَاب النَّهْيِ عَنْ صَوْمِ الدَّهْرِ رقم (1967)