5-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 5
حدیث نمبر 1119
نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ مسلمان جسدِ واحد کی طرح ہیں ،اگر آنکھ میں تکلیف ہوتی ہے توسارابدن تکلیف محسوس کرتا ہےاور اگر سر میں تکلیف ہوتی ہےتو سارا بدن تکلیف محسوس کرتا ہے۔( )...
Hadith No: 1119
حدیث نمبر 1120
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو ذر رضی اللہ عنہ سے كہا: ایمان کا کونسا گوشہ۔ میرا گمان ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ زیادہ قابل بھروسہ ہے؟ ابو ذرنے كہا: اللہ اور اس…...
Hadith No: 1120
حدیث نمبر 1121
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو ذر رضی اللہ عنہ سے كہا: ایمان كا كونسا كڑا مضبوط ہے؟ ابو ذرنے كہا: اللہ اور اس كا رسول بہتر جانتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ كے…...
Hadith No: 1121
حدیث نمبر 1122
ابن زرارہ اپنے والد سے بیان كرتے ہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آخری زمانے میں اللہ كی تقدیر كو جھٹلانے والوں كے بارے میں یہ آیت نازل ہوئی: (القمر۴۸:۴۹) ترجمہ :(اوران گناہ گاروں سےکہاجائےگا)دوزخ کی آگ لگنےکےمزےچکھو۔بےشک ہم نےہرچیز کو ایک مقررہ اندازے پر پیدا کیا…...
Hadith No: 1122
حدیث نمبر 1123
ابان بن عثمان سے مروی ہے كہ زید بن ثابت مروان كے پاس سےتقریباً نصف النہار كے وقت باہر نكلے۔انہیں اس وقت کچھ پوچھنے کے لئےہی بلایا گیا ہوگا۔ میں ان کی طرف بڑھا اور ان سے اس بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: ہاں۔ اس نے مجھ سے…...
Hadith No: 1123
حدیث نمبر 1124
عبید بن رفاعہ زرقی سے مروی ہے كہ اسماء بنت عمیس نے كہا:اے اللہ كے رسول جعفر كے بچوں كوجلدی نظر لگ جاتی ہے، کیا میں ان کے لئے کوئی دم سیکھ لوں یا ان کو دم کروا لیا کروں؟ آپ نے فرمایا: ٹھیك ہے اگر كوئی چیز تقدیر سے…...
Hadith No: 1124
حدیث نمبر 1125
خریم بن فاتك اسدیرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگ چار قسم كے ہیں اور اعمال چھ قسم كے۔ لوگوں میں ایك جسے دنیا وآخرت میں فراخی دی گئی، دوسرا وہ جسے دنیا میں فراخی اور آخرت میں محتاجی دی گئی، تیسرا…...
Hadith No: 1125
حدیث نمبر 1126
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دو مٹھیوں كے بارے میں فرمایا: یہ اس كے لئے اور یہ اس كے لئے ہیں۔( )...
Hadith No: 1126