1145 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 1145
Hadith in Arabic
عَنْ أَبِي الزِّنَاد قَالَ: حَدَّثَنِي رِجَالٌ أَهَلُ رِضًى وقَنَاعَةٍ مِن أَبْنَاء الصَّحَابَة وَأَولية النَّاس أَن رَسُول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قال : لَا عَدْوَى ولَا هَامَة ولَا صَفَر، واتَّقَوْا الْمَجْذُوم كَمَا يُتَّقَى الأسد.
Hadith in Urdu
ابو زناد رحمہ اللہ كہتے ہیں كہ میں نے صحابہ كی اولاد میں سے اللہ کے پسندیدہ، قناعت کرنے والے اور لوگوں کے خیر خواہوں جس سے کچھ لوگوں نے بیان كیا كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كوئی بیماری متعدی نہیں، نہ ہی ہامہ ہے اور نہ صفرہے، اور كوڑھی سے اس طرح بچو جس طرح شیر سے بچا جاتا ہے۔( )
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (780) الجامع لابن وهب (621)