1054 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 1054
Hadith in Arabic
عَنْ أَبِي بُرْدَةَ قَالَ: أَتَيْتُ عَائِشَةَ فَقُلْتُ: يَا أُمَّاهُ! حَدِّثِينِي بِشَىءٍ سَمِعْتِيهِ مِنْ رَسُولِ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم الطَّيْرُ تَجْرِي بِقَدَرٍ وَكَانَ يُعْجِبُهُ الْفَأْلُ الْحَسَنُ.
Hadith in Urdu
ابو بردہ كہتے ہیں كہ میں عائشہ رضی اللہ عنہا كے پاس آیا اور كہا: اے امی جان مجھے كوئی ایسی حدیث بیان كیجئے جو آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہو۔ انہوں نے كہا كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پرندے تقدیر پریقین رکھتے ہوئےاڑتے ہیں اور آپ كو اچھی فال پسند تھی۔( )
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (860) مسند أحمد رقم (23834)