3-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 3
حدیث نمبر 555
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے كہا كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو بكررضی اللہ عنہ سےپوچھا: تم كس وقت وتر كی نماز ادا كرتے ہو؟ ابوبكررضی اللہ عنہ نے كہا: عشاء كی نماز كے بعد رات كے ابتدائی حصے میں۔ آپ…...
Hadith No: 555
حدیث نمبر 556
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے كہا كہ بنو سلمہ مدینے كی ایك جانب آباد تھے۔ انہوں نے مسجد كے قریب منتقل ہونے كا ارادہ كیا تو یہ آیت نازل ہوئی: (سورۃ یٰس: ۱۲) ترجمہ: ہم مردوں كو زندہ كرتے ہیں، اور ان كے آگے بھیجے…...
Hadith No: 556
حدیث نمبر 557
بنی بیاضہ كے ایك شخص سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان كا ایك عشرہ اعتكاف كیا اور فرمایا: تم میں سے كوئی شخص جب نماز میں ہوتا ہے تو وہ اپنے رب سے مناجات كرتا ہے۔ اس وقت تم بلند آواز سے قرآن مت…...
Hadith No: 557
حدیث نمبر 558
ابو تمیم جیشانی سے مروی ہے كہ عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نے جمعے كے دن لوگوں كو خطبہ دیا اور كہا: ابو بصرہرضی اللہ عنہ نے مجھے حدیث بیان كی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے تمہیں ایك نماز زائد دی ہے،…...
Hadith No: 558
حدیث نمبر 559
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے كہا كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ عزوجل نے تمہیں ایك نماز زائد دی ہے۔ یہ تمہارے لئے سرخ اونٹوں سے بھی بہتر ہے، یہ نماز فجر سے پہلے كی دو ركعتیں ہیں۔...
Hadith No: 559
حدیث نمبر 560
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے : یقینا اللہ تعالیٰ جماعت كی نماز سے بہت خوش ہوتا ہے...
Hadith No: 560
حدیث نمبر 561
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے كہا كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ قیامت كے دن ندا دے گا میرے پڑوسی كہاں ہیں؟ میرے پڑوسی كہاں ہیں؟ فرشتے كہیں گے: اے ہمارے رب كس كے لائق ہےكہ وہ آپ كا پڑوسی بنے؟ اللہ…...
Hadith No: 561
حدیث نمبر 562
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقینا اللہ تعالیٰ اور فرشتے ان لوگوں پر رحمت و بركت بھیجتے ہیں جو صفوں كو ملاتے ہیں۔...
Hadith No: 562
حدیث نمبر 563
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقینا اللہ تعالیٰ اور اس كے فرشتے ان لوگوں پر رحمت و بركت بھیجتے ہیں جو صفوں كو ملاتے ہیں ، اور جس شخص نے خالی جگہ كو پر كیا اللہ تعالیٰ اس كے…...
Hadith No: 563