3-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 3
حدیث نمبر 545
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے ،انہوں نے حمران بن ابان سے كہا: تمہیں جماعت كے ساتھ نماز پڑھنے سے كس چیز نے منع كیا؟ اس نے كہا: میں نے جمعہ كے دن صبح كی نماز باجماعت پڑھ لی تھی۔ عبداللہرضی اللہ عنہ نے كہا: كیا تمہیں…...
Hadith No: 545
حدیث نمبر 546
عقبہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے ،انہوں نے كہا كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے كہا: ہر نماز كے بعد معوذات پڑھا كرو۔...
Hadith No: 546
حدیث نمبر 547
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نماز میں صف سیدھی كیا كرو، كیونكہ صف كا سیدھا كرنا نماز كی خوب صورتی سے ہے۔...
Hadith No: 547
حدیث نمبر 548
ابو شجرہ سے مرفوعا مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نماز میں صفوں كو سیدھا كیا كرو، تم فرشتوں كی طرح صفیں بنایا كرو، كاندھے برابر كیا كرو، خالی جگہیں پر كیا كرو، شیطان كے لئے خالی جگہیں نہ چھوڑو۔ جس شخص نے صف كو ملایا…...
Hadith No: 548
حدیث نمبر 550
ابو ذررضی اللہ عنہ سے مروی ہے ،انہوں نے كہا كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا یا میں نے پوچھا: اے اللہ كے رسول مال و دولت والے اجر لے گئے، جس طرح ہم كہتے ہیں وہ بھی كہتے ہیں( كرتے ہیں)، وہ خرچ كرتے ہیں لیكن…...
Hadith No: 550
حدیث نمبر 551
رافع بن خدیجرضی اللہ عنہ سے مروی ہے ،انہوں نے كہا كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كیا میں تمہیں منافق كی نماز كے بارے میں نہ بتلاؤں؟ وہ عصر كی نماز مو خر كر تا رہتا ہے حتی كہ جب سورج گائے كی كھال كی طرح…...
Hadith No: 551
حدیث نمبر 552
عوف بن مالكرضی اللہ عنہ سے مروی ہے ،انہوں نے كہا كہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس ،نو ،آٹھ، یا سات آدمی بیٹھے ہوئے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كیا تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كی بیعت نہیں كرو گے؟ ہم…...
Hadith No: 552