3-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 3
حدیث نمبر 785
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ بیان كرتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:ہر نماز كے وقت ایك منادی بھیجا جاتا ہے، اور وہ كہتا ہے: اے بنی آدم! اٹھو! تم نے اپنے لئے جوآگ جلائی ہے اسے بجھا دو، لوگ كھڑے ہوتے ہیں اور وضوكرتے ہیں…...
Hadith No: 785
حدیث نمبر 786
ابوذررضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے: تم میں سے ہر شخص كے ہر جوڑ پر ہر صبح صدقہ ہے، ہر تسبیح صدقہ ہے، ہر تحمید صدقہ ہے، ہر تہلیل (لا الٰہ الا اللہ كہنا)صدقہ ہے، ہر تكبیر صدقہ ہے، نیكی كا حكم كرنا صدقہ ہے، برائی سے منع كرنا…...
Hadith No: 786
حدیث نمبر 787
عقبہ بن عامررضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا: تمہارا رب پہاڑ كی چوٹی پر بكریوں كے(اس) چرواہے سے خوش ہوتا ہے،جواذان دے كر نماز پڑھتاہے۔ اللہ عزوجل فرماتاہے: میرے اس بندے كی طرف دیكھو، اذان دیتا ہے، اور نماز…...
Hadith No: 787
حدیث نمبر 788
عقبہ بن عامررضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: آدمی نماز میں( اپنے ہاتھ سے) جواشارہ كرتا ہے، اس كے بدلے دس نیكیاں لكھی جاتی ہیں، ہر انگلی كے بدلے ایك نیكی۔( )...
Hadith No: 788
حدیث نمبر 789
ابوسعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے كہا كہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرما رہے تھے: ساٹھ سال كے بعد ناخلف لوگ ہونگے: فَخَلَفَ مِنْ م بَعْدِھِمْ خَلْفٌ اَضَاعُوا الصَّلٰوۃَ وَاتَّبَعُوا الشَّھَوٰتِ فَسَوْفاَایَلْقَوْنَ غَیًّا۔(مريم). ( )جنہوں نے نماز ضائع کردی، شہوات كی…...
Hadith No: 789