564 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 564
Hadith in Arabic
عَنِ الْبَرَاءِ، قَالَ: كُنَّا جُلُوسًا، نَّنْتَظِرُ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (فِي الْمُصَلَّى) يَوْمَ الأَضْحَى، فَجَاءَ فَسَلَّمَ عَلَى النَّاسِ، وَقَالَ: إِنَّ أَوَّلَ مَنْسَكِ (وَفِي رِوَايَةٍ: نُسُكِ) يَوْمِكُمْ هَذَا الصَّلاةُ، فَتَقَدَّمَ فَصَلَّى بِالنَّاسِ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ سَلَّمَ فَاسْتَقْبَلَ الْقَوْمَ بِوَجْهِهِ، ثُمَّ أُعْطِيَ قَوْسًا، أَوْ عَصًا فَاتَّكَأَ عَلَيْهَا، فَحَمِدَ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ، وَأَثْنَى عَلَيْهِ ، وَأَمَرَهُمْ، وَنَهَاهُمْ
Hadith in Urdu
براءرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے كہا كہ ہم عیدالاضحی كے دن( عیدگاہ میں) بیٹھے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كا انتظار كر رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم آئے اور لوگوں كو سلام كیا اور فرمایا: یقینا آج کے دن پہلی عبادت نماز ہے۔ آپ آگے بڑھے اور لوگوں كو دو ركعت نماز پڑھائی، پھر سلام پھیر دیا۔ اس كے بعد لوگوں كی طرف اپنا رخ كر كے متوجہ ہوئے، آپ كو ایك كمان یا لكڑی دی گئی آپ نے اس کا سہارا لیا، اللہ كی حمدو ثناء بیان كی، اورنیکی کا حکم دیا اور برائی سے منع كیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (1678) المعجم الكبير للطبراني رقم (1154) .