3-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 3
حدیث نمبر 575
ابو منیب سے مروی ہے انہوں نے كہا كہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ایك نو جوان كو لمبی نماز پڑھتے ہوئے دیكھا تو انہوں نے كہا: تم میں سے كون اسے پہچانتا ہے؟ ایك آدمی نے كہا: میں اسے پہچانتا ہوں۔ عبداللہرضی اللہ عنہ نے كہا: اگر…...
Hadith No: 575
حدیث نمبر 576
علیرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں كہا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں مسواك كا حكم دیا اور فرمایا: بندہ جب نماز كے لئے كھڑا ہوتا ہے تو ایك فرشتہ اس كے پاس آتا ہے اور اس كے پیچھے كھڑا ہو كر غور سے قرآن سننے لگتا ہے،…...
Hadith No: 576
حدیث نمبر 577
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقینا نماز كا اول وقت بھی ہے اور آخری وقت بھی ہے۔ نماز ظہر كا اول وقت جب سورج ڈھلتا ہے، اور آخر ی وقت جب نماز عصر كا وقت شروع ہو ،نماز عصر كا…...
Hadith No: 577
حدیث نمبر 578
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقینا مساجد كے کچھ کھونٹے (مستقل لوگ) ہوتے ہیں فرشتے ان كے ہم مجلس ہیں اگر وہ غیر حاضر ہوں تو انہیں تلاش كرتے ہیں۔ اور اگر وہ بیمار ہو جائیں تو ان كی عیادت…...
Hadith No: 578
حدیث نمبر 579
سلمان فارسیرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمان نماز پڑھتا ہے ، اور اس كی خطائیں اس كے سر پر منڈلا رہی ہوتی ہیں، وہ جب بھی سجدہ كرتا ہے تو وہ خطائیں گرتی رہتی ہیں، حتی كہ جب نماز سے…...
Hadith No: 579
حدیث نمبر 580
ابو ہریررضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے گھر سے جھانكا تو لوگ نماز میں بلند آواز سے قرأت كر رہے تھے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے كہا: نماز پڑھنے والا اپنے رب سے سرگوشی كرتا ہے، اس لئے وہ…...
Hadith No: 580
حدیث نمبر 581
ثوبانرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ ہم ایك سفر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے ساتھ تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقینا یہ سفر مشقت اور ثقل (بوجھ) سے بھر پور ہوتا ہے۔ جب تم میں سے كوئی شخص وتر پڑھنا چاہے تو دو…...
Hadith No: 581
حدیث نمبر 582
ابوبصرہ غفاریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے ساتھ مخمص میں عصر كی نماز پڑھی۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ نماز تم سے پہلے لوگوں پر بھی پیش كی گئی ،لیكن انہوں نے اسے ضائع كر دیا،…...
Hadith No: 582