3-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 3
حدیث نمبر 585
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رات كے وقت قیام كیا، تو ایك عورت آپ صلی اللہ علیہ وسلم كے پیچھے نماز پڑھنے لگی، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے محسوس كیا تو اس كی طرف دیكھا اور كہا: اگر تم…...
Hadith No: 585
حدیث نمبر 586
سعید بن ابی سعید مقبری سے مروی ہے كہ ابو بصرہ جمیل بن بصرہ ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے ملے۔ وہ (طور) سے آ رہے تھے، ابو ہریرہرضی اللہ عنہ نے کہا: اگر طُور پر جانے سے پہلے میں آپ سے ملتا تو آپ کبھی طور پرنہ جاتے۔ میں نے…...
Hadith No: 586
حدیث نمبر 587
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ دو پہر كے وقت نماز(جمعہ) كے لئے جلدی جانے والاا س شخص كی طرح ہے جو اونٹنی كی قربانی كرتا ہے۔ پھر اس كے بعد آنے والا اس شخص كی طرح ہے جو گائے كی قربانی كرتا ہے، پھر اس كے…...
Hadith No: 587
حدیث نمبر 588
اغر مزنی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ ایك آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آیا اور كہنے لگا:اے اللہ كے نبی صبح ہوگئی اور میں وتر نہیں پڑھ سکا ۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وتر رات كی نماز ہے،اس نے پھر…...
Hadith No: 588
حدیث نمبر 589
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ ایك آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آیا اور كہا: فلاں شخص رات کو قیام کرتا ہے اور صبح کو چوری کرتا ہے، توآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:عنقریب وہ باز آجائےگا۔...
Hadith No: 589
حدیث نمبر 590
عطاءبن یسار سے مروی ہے وہ بنو بیاضہ كے ایك انصاری سے بیان كرتے ہیں كہ اس نے مسجد میں اعتکاف کی حالت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں كو وعظ و نصیحت كی۔ انہیں ڈرایا اور رغبت…...
Hadith No: 590
حدیث نمبر 591
عائشہ رضی اللہ عنہا كہتی ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كی ایك دھاری دار قمیص تھی،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ ابو جہم كو دے دی آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے كہا گیا: اے اللہ كے رسول یہ انبجامیہ سے بہتر ہے۔آپ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 591
حدیث نمبر 592
معاذبن جبلرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے كہا كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایك دن نماز پڑھائی تو لمبی كر دی ، جب سلام پھیرا تو ہم نے كہا: اے اللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! آج آپ نے لمبی نماز پڑھائی ہے؟…...
Hadith No: 592