3-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 3
حدیث نمبر 535
عثمانرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے كہا كہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرما رہے تھے: تمہارا كیا خیال ہے، اگر تم میں سے كسی شخص كے صحن میں سے ایك نہر گزر رہی ہو ، جس میں وہ روزانہ پانچ مرتبہ غسل…...
Hadith No: 535
حدیث نمبر 536
ابو صالح سے مرفوعا مرسلا روایت ہے ،ظہر سے پہلے كی چار ركعات سحری(تہجد) كی نماز كے برابر ہیں۔...
Hadith No: 536
حدیث نمبر 537
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے كہا: جمعہ كے دن سكیّ غطفانی رضی اللہ عنہ مسجدمیں داخل ہوئے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ ارشاد فرما رہے تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سےكہا: دو ركعتیں پڑھو، اور آئندہ ایسا نہ…...
Hadith No: 537
حدیث نمبر 538
سررہ بن معبد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنی نماز میں سترے كا اہتمام كیا كرو( اور ایك روایت میں ہے: تم میں سے ہر شخص سترے كا اہتمام كرے) اگرچہ تیر كے ساتھ ہی كیوں نہ ہو۔...
Hadith No: 538
حدیث نمبر 539
جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اذان كے كلمات دو دو مرتبہ اور اقامت كے كلمات ایك ایك مرتبہ كہو...
Hadith No: 539
حدیث نمبر 540
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایك آدمی كو نماز پڑھتے ہوئے دیكھا، جبکہ موذن اقامت كہہ رہا تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آدمی سے كہا: كیا دو نمازیں اكٹھی ہیں؟...
Hadith No: 540
حدیث نمبر 541
مكحولرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دعا كی قبولیت لشكروں سے ٹكرانے كے وقت ،نماز كی اقامت كے وقت اور بارش كے نزول كے وقت تلاش كرو۔...
Hadith No: 541
حدیث نمبر 542
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ كے ایك بندے كے بارے میں حكم دیا گیا كہ اسے قبر میں سو كوڑے مارے جائیں۔ وہ التجاو دعائیں كرتا رہا حتی كہ ایك كوڑا بطور سزا رہ گیا۔ اسے ایك كوڑا…...
Hadith No: 542