3-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 3
حدیث نمبر 615
فضالہ لیثیرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے تعلیم دی، انہوں نے مجھے جو تعلیم دی اس میں یہ بات بھی تھی كہ، پانچ نمازوں كی حفاظت كرو، میں نے كہا: ان اوقات میں مجھے مصروفیت ہوتی ہے۔ مجھے كسی جامع كام…...
Hadith No: 615
حدیث نمبر 616
ابو امامہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خیبر سے آئے ان كے ساتھ دو غلام تھے۔ علیرضی اللہ عنہ نے كہا: اے اللہ كے رسول ہمیں خادم دیجئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان میں سے جسے چاہولے لو، علیرضی اللہ…...
Hadith No: 616
حدیث نمبر 617
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم قباء کی طرف نماز پڑھنے كے لئےآئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس انصار آئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ رہے تھے کہ انھوں نے سلام کہا۔ میں نے بلالرضی…...
Hadith No: 617
حدیث نمبر 618
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مرفوعا مروی ہے كہ : چھ حالتیں ایسی ہیں جو بھی مسلمان ان میں سے كسی ایك حالت میں فوت ہوا تو اللہ پر ذمہ ہے كہ وہ اسے جنت میں داخل كر دے۔ (١) وہ شخص جو جہاد كرنے كے لئے نكلا ،اگر وہ…...
Hadith No: 618
حدیث نمبر 619
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے كہا كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایك نئی قبر كے پاس سے گزرے تو فرمایا: دو ہلكی پلكی ركعتیں ہیں ،جنہیں تم حقیر اور اضافی چیز سمجھتے ہو، اگر یہ شخص دو رکعتوں کا اہتمام کرلیتا تو اب اسے تمہاری…...
Hadith No: 619
حدیث نمبر 620
ابو بكرہرضی اللہ عنہ (نماز میں) اس وقت پہنچے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ركوع كی حالت میں تھے، ابو بكرہرضی اللہ عنہ نے صف سے پہلے ہی ركوع كر لیا۔ پھر صف كی طرف چل پڑے۔ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھ لی تو…...
Hadith No: 620
حدیث نمبر 621
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہتی ہیں كہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سجدۂ سہو نماز میں ہر كمی و زیادتی سے كفایت كر جاتے ہیں۔...
Hadith No: 621
حدیث نمبر 622
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: مومن كا شرف رات كو نماز پڑھنے میں ہے، اور اس كی عزت اس چیز سے مستغنی ہوجانے میں ہے جو لوگوں کے ہاتھ میں ہے...
Hadith No: 622
حدیث نمبر 623
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہتے ہیں كہ :آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں مدینے میں آٹھ اور سات ركعتیں نماز پڑھائی، ظہراور عصر، مغرب اور عشاء۔...
Hadith No: 623