3-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 3
حدیث نمبر 595
انسرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ : تم اپنے دین میں سب سے پہلی چیز جو گم پاؤ گے وہ امانت ہو گی اور آخری چیز نماز ہوگی۔...
Hadith No: 595
حدیث نمبر 596
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہتی ہیں كہ سب سے پہلے دو دو ركعت نماز فرض ہوئی ،جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم مدینے تشریف لائے تو ہر نماز میں اسی کی مثل اضافہ کردیا سوائے مغرب کی نماز کے کہ وہ دن کی نماز کو وتر بناتی…...
Hadith No: 596
حدیث نمبر 597
عبداللہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب سے پہلی چیز جس كا بندے سے حساب لیا جائے گا وہ نماز ہوگی ، اور سب سے پہلا معاملہ جس كا فیصلہ كیا جائے گا وہ خون(قتل ) ہوگا...
Hadith No: 597
حدیث نمبر 598
انسرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ قیامت كے دن بندے كا سب سے پہلا حساب نماز كے بارے میں لیا جائے گا۔ اگر وہ درست رہی تو اس كے سارے عمل درست رہیں گے، اور اگر وہ خراب رہی تو اس كے سارے عمل خراب رہیں گے۔...
Hadith No: 598
حدیث نمبر 599
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نماز میں (صفوں کے درمیان) فاصلے سے بچو۔...
Hadith No: 599
حدیث نمبر 600
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس عورت نے بخور(خوشبو) لگائی وہ ہمارے ساتھ عشاءكی نماز میں حاضر نہ ہو۔...
Hadith No: 600
حدیث نمبر 601
ابو حازم سے مروی ہے كہتے ہیں كہ سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ اپنی قوم كے نوجوانوں كو نماز پڑھانے كے لئے آگے كرتے تھے۔ ان سے پوچھا گیا:آپ یہ كام كرتے ہیں حالانكہ آپ بزرگی كے حامل ہیں؟ انہوں نے كہا:میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 601
حدیث نمبر 602
سلمان فارسیرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: بركت تین چیزوں میں ہے، جماعت میں، ثرید میں اور سحر ی میں۔...
Hadith No: 602