2-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 2
حدیث نمبر 425
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ مومن الفت کرتا بھی ہے اور لوگ اس سے الفت رکھتے بھی ہیں اور اس شخص میں کوئی بھلائی نہیں جو الفت نہیں رکھتا اور نہ لوگ اس سے الفت رکھتے ہیں اور لوگوں میں بہترین وہ ہے جو لوگوں کے…...
Hadith No: 425
حدیث نمبر 426
ابو برزہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! میری ایسے عمل کی طرف راہنمائی کیجئے جس سے میں نفع اٹھا سکوں آپ نے فرمایا: مسلمانوں کے راستے سے تکلیف دہ چیز کو ہٹا دو۔...
Hadith No: 426
حدیث نمبر 427
سعید بن مسیب سے مروی ہے کہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھے ہوئے تھے آپ کے ساتھ آپ کے صحابہ بھی تھے۔ ایک آدمی ابو بکررضی اللہ عنہ کے بارے میں کچھ کہنے لگا اور انہیں تکلیف دی۔ ابو بکررضی اللہ عنہ اس پرخاموش رہے اس نے دوسری…...
Hadith No: 427
حدیث نمبر 428
عبداللہ بن عمرو بن عاص رضیاللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے کہ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا کہ کوئی آدمی دو آدمیوں کے درمیان ان کی اجازت کے بغیر بیٹھے...
Hadith No: 428
حدیث نمبر 429
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سائے اور دھوپ کے درمیان بیٹھنے سے منع کیا اور فرمایا: یہ شیطان کے بیٹھنے کی جگہ ہے...
Hadith No: 429
حدیث نمبر 430
جابررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ٹانگ دوسری ٹانگ پر رکھنے سے منع فرمایا اور دوسری روایت میں یہ اضافہ کیا کہ اس حال میں کہ وہ اپنی پشت کے بل لیٹا ہوا ہو۔...
Hadith No: 430
حدیث نمبر 431
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے گھر میں تصویر رکھنے سے منع فرمایا اور اس بات سے بھی کہ آدمی تصویریں بنائے۔...
Hadith No: 431
حدیث نمبر 432
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سےمروی ہےکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےتنہائی سےمنع فرمایاکہ آدمی تنہارات گزارےیااکیلےسفر کرے۔...
Hadith No: 432