2-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 2
حدیث نمبر 415
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے اپنے بستر پر آتے ہوئے یہ کلمات کہے لَا إِلَه إِلَا الله وَحْدَه لَا شَريك لَه، لَه الْملَك وَلَه الْحَمْد وَهو عَلَى كُل شَيْء قَدِير، لَا حَوْل وَلَا قُوة إِلَا بِالله، سُبْحَان…...
Hadith No: 415
حدیث نمبر 416
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: جس شخص نے قطع رحمی کی یا نا فرمانی پر قسم کھائی وہ موت سے پہلے اس کا وبال دیکھ لے گا۔...
Hadith No: 416
حدیث نمبر 417
ابو امامہ باہلیرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر یقین رکھتا ہے وہ ریشم اور سونا نہ پہنے ۔...
Hadith No: 417
حدیث نمبر 418
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ جس شخص نے اپنے غصےپر قابوپالیا، اللہ تعالیٰ اس سے اپنا عذاب روک لے گا اور جس شخص نے اپنی زبان کی حفاظت کی اللہ تعالیٰ اس کی پردہ پوشی کرے گا اور جو شخص اللہ سے معذرت کرے گا…...
Hadith No: 418
حدیث نمبر 419
جریررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو رحم نہیں کرتا اس پرر حم نہیں کیا جاتا،جو معاف نہیں کرتا اسے معاف نہیں کیا جائے گا، اور جو توبہ نہیں کرتا اسے توبہ کی توفیق نہیں دی جائے گی۔...
Hadith No: 419
حدیث نمبر 420
ابو ذررضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: تمہارے خادموں میں سے جو تمہیں موافق ہوں یا تمہارے فرماں بردار ہوں انہیں اپنے کھانے سے کھلاؤ اور اپنے کپڑوں میں سے پہناؤ، اور تمہارے خادموں میں سےجو تمہارے موافق نہ ہوں یا ناپسندیدہ ہوں یا جو تمہارے فرماں بردار…...
Hadith No: 420
حدیث نمبر 421
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کو اللہ تعالیٰ نے زبان اور شرمگاہ کے شر سے بچالیا وہ جنت میں داخل ہوگا۔...
Hadith No: 421
حدیث نمبر 422
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہےکہ جوشخص اپنےبھائی کی ضرورت میں لگارہتاہےاللہ تعالیٰ اس کی ضرورت میں لگارہتاہے۔...
Hadith No: 422