2-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 2
حدیث نمبر 395
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ :بندے کو جتنی بھی چیزیں دی گئی ہیں ان میں صبر سے بہتر اور وسعت والی کوئی چیز نہیں۔( )...
Hadith No: 395
حدیث نمبر 396
انسرضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ صحابہ کے نزدیک دنیا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ کوئی شخص دیکھنے کے اعتبار سے زیادہ محبوب نہیں تھا۔ صحابہ جب آپ کو دیکھتے تو کھڑے نہیں ہوتے تھے کیونکہ وہ جانتے تھے کہ آپ اس بات کو نا پسند…...
Hadith No: 396
حدیث نمبر 397
اسامہ بن شریکرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: جس بات کو تو ناپسند کرے کہ لوگ اسے دیکھیں وہ کام تو تنہائی میں بھی نہ کر۔...
Hadith No: 397
حدیث نمبر 398
شرحبیل بن مسلم خولانی سے مروی ہے کہ روح بن زنباع نے تمیم داری رضی اللہ عنہ سے ملاقات کے لئے آئے۔ تو انہیں اپنے گھوڑے کے لئے جوصاف کرتے دیکھا اور ان کے گرد ان کے گھر والے تھے ۔ روح نے ان سے کہا: کیا ان میں کوئی…...
Hadith No: 398
حدیث نمبر 399
براء بن عازبرضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو بھی دو مسلمان آپس میں ملتے ہیں اور مصافحہ کرتے ہیں تو الگ ہونے سے پہلے ان دونوں کے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔...
Hadith No: 399
حدیث نمبر 400
نعمان بن بشیررضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے : محبت، رحمدلی اور شفقت کے اعتبار سے مؤمنوں کی مثال ان کی محبت رحمدلی اور شفقت میں ایک جسم کی مانند ہے، جب بھی کوئی عضو تکلیف میں مبتلا ہوتا ہے تو سارا جسم درد اور بخار کی کیفیت میں…...
Hadith No: 400
حدیث نمبر 401
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے مسلمانوں کو ان کے راستوں میں تکلیف دی تو اس پر ان کی لعنت واجب ہوگئی۔...
Hadith No: 401
حدیث نمبر 402
جابررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کو کوئی نعمت دی گئی اس نے اس کا ذکر کیا تو اس نے اس نعمت کا شکر ادا کیا اور اگر اس نے اسے چھپایا تو اس نے اس کا کی ناشکری کی۔...
Hadith No: 402