2-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 2
حدیث نمبر 435
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے اللہ تعالیٰ اپنی رحمت صرف رحم کرنے والے شخص پر نازل کرتا ہے ۔ لوگوں نے کہا: ہم سب رحم کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے…...
Hadith No: 435
حدیث نمبر 436
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کیا کرتا تھااور میں بغیر اجازت اندر داخل ہوجایا کرتا تھا، ایک دن میں اندر داخل ہوا تو آپ نے فرمایا: بیٹے(واپس جاؤ) ایک نیاحکم آیا ہے، اب تم بغیر…...
Hadith No: 436
حدیث نمبر 437
ابو درداءرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ٹیک لگا کر مت کھاؤ، برادے چھنے ہوئے آٹے کی روٹی مت کھاؤ، نہ مسجد میں کوئی مخصوص جگہ بناؤ کہ صرف اسی جگہ نماز پڑھو۔ اور جمعہ کے دن لوگوں کی گردنیں نہ…...
Hadith No: 437
حدیث نمبر 438
جابررضی اللہ عنہ سے مرفوعا مرو ی ہے کہ جو سلام سے ابتداء نہ کرے اسے اجازت نہ دو...
Hadith No: 438
حدیث نمبر 439
ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ : یہودو نصاری کو سلام میں پہل نہ کرو اور جب تم ان سے راستے میں ملو تو انہیں تنگ راستے کی جانب مجبور کرو...
Hadith No: 439
حدیث نمبر 440
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ میرے نام اور کنیت کو جمع نہ کرو(میں ابو القاسم ہوں، اللہ تعالیٰ دیتا ہے اور میں تقسیم کرتا ہوں)...
Hadith No: 440
حدیث نمبر 441
محمد بن عمرو بن عطاء سے مروی ہے کہ وہ زینب بنت ابی سلمہ کےپاس آئے تو زینب نے اس کی بہن کا نام پوچھا۔ محمد بن عمرو نے کہا: برہ ( نیکو کار)۔زینب رضی اللہ عنہا نے کہا: اس کا نام بدل دو کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم…...
Hadith No: 441
حدیث نمبر 442
ابو جری جابر بن سلیم کہتے ہیں کہ میں نے ایک آدمی کو دیکھا کہ لوگ اس کی بات کو تسلیم کرتے تھے۔ وہ جو بھی بات کہتا لوگ اسے تسلیم کرلیتے۔ میں نےپوچھا: یہ کون ہے؟ لوگوں نے کہا :یہ اللہ کے رسول ہیں۔ میں نے کہا: آپ پر…...
Hadith No: 442