2-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 2
حدیث نمبر 465
عقبہ بن عامررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے کہا: عقبہ بن عامر! جو تم سے قطع تعلقی کرے اس سے صلہ رحمی کرو، جو تجھے محروم کرے اسے دیا کرو، جو تجھ…...
Hadith No: 465
حدیث نمبر 466
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے موقوفا مروی ہے کہ: تم میں سے ہرشخص اپنے بھائی کی آنکھ میں تنکا دیکھتا ہے لیکن اپنی آنکھ میں پڑا شہتیر بھی نہیں دیکھتا...
Hadith No: 466
حدیث نمبر 467
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن جہنم سے ایک گردن نکلے گی جس کی دو آنکھیں ہوں گی اور دو کان ہوں گےاور بولتی ہوئی زبان ہو گی وہ کہے گی مجھے تین آدمیوں پر مقررکیا گیا…...
Hadith No: 467
حدیث نمبر 468
زید بن اسلمرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سوار پیدل چلنے والے کو سلام کہے، اور جب کسی قوم میں سے کوئی شخص سلام کہتا ہے تو وہ ان سب کی طرف سے کافی ہو جاتا ہے...
Hadith No: 468
حدیث نمبر 469
عبدالرحمن بن شبل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرما رہے تھے : سوار پیدل چلنے والے کو سلام کہے، پیدل چلنے والا بیٹھے ہوئے شخص کو سلام کہے، تھوڑے لوگ زیادہ لوگوں کو سلام کہیں، جس شخص نے سلام…...
Hadith No: 469
حدیث نمبر 470
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ سوار شخص پیدل چلنے والے کو سلام کہے ،اور پیدل چلنے والا بیٹھے ہوئے شخص کو سلام کرے، اور تھوڑے لوگ زیادہ لوگوں کو سلام کہیں...
Hadith No: 470
حدیث نمبر 471
جابررضی اللہ عنہ سے موقوفا مروی ہے کہ: سوار شخص پیدل چلنے والے کو سلام کہے، پیدل چلنے والا بیٹھے ہوئے شخص کو سلام کہے، اور دو پیدل چلنے والوں میں جو سلام میں پہل کرے وہ افضل ہے۔...
Hadith No: 471
حدیث نمبر 472
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ : چھوٹا بڑے کو سلام کہے ،گزرنے والا بیٹھے ہوئے شخص کو سلام کہے اور تھوڑے لوگ زیادہ لوگوں کو سلام کہیں...
Hadith No: 472