2-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 2
حدیث نمبر 455
اشعث بن قیسرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ : جس شخص نے لوگوں کا شکریہ ادا نہیں کیا اس نے اللہ کا شکریہ ادا نہیں کیا...
Hadith No: 455
حدیث نمبر 456
عبادہ بن صامترضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ : ایک دوسرے پر بہتان نہ لگاؤ...
Hadith No: 456
حدیث نمبر 457
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:کوئی شخص یہ نہ کہے کہ میں نےاگایاہے بلکہ یہ کہوکہ میں نےکاشت کیاہے، ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: کیا تم نے اللہ عزوجل کا یہ فرمان نہیں سنا: ﴿(الواقعة۶۳،۶۴﴾ ۔ ترجمہ:”اچھا پھر…...
Hadith No: 457
حدیث نمبر 458
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ کوئی شخص ہر گز یہ نہ کہے کہ میرا (غلام)، کیونکہ تم سب اللہ کے بندے ہو، لیکن یہ کہہ سکتے ہو میرا جوان(میراخادم) اور غلام یہ نہ کہے کہ میرا رب(مالک) بلکہ وہ کہے ، میرا سردار...
Hadith No: 458
حدیث نمبر 459
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ کوئی شخص کسی شخص کے لئے اپنی جگہ سے کھڑا نہ ہو ۔لیکن کشادہ ہو جایا کرو اللہ تعالیٰ تمہیں کشادہ کرےگا...
Hadith No: 459
حدیث نمبر 460
جابررضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ کوئی شخص جمعہ کے دن اپنے بھائی کو اس کی جگہ سے اٹھا کر وہاں نہ بیٹھے لیکن کہے کہ کھل جاؤ...
Hadith No: 460
حدیث نمبر 461
عبداللہ بن سلام نے کہا کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم مدینے آئے تو لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے استقبال کے لئےبھاگتے ہوئے آئے کہنے لگے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آگئے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آگئے ہیں(تین مرتبہ)میں بھی دیکھنے…...
Hadith No: 461
حدیث نمبر 462
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک غزوے سے واپس آرہے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (جب سفر سے سے واپس آؤ تو) رات کے وقت بیویوں کے پاس نہ آؤ اور نہ بے خبری میں…...
Hadith No: 462