2-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 2
حدیث نمبر 445
عبداللہ بن بریدہ اپنے والد سے مرفوعا بیان کرتے ہیں کہ منافق کو”میرا سردار“مت کہو، کیونکہ اگر وہ تمہارا سردار ہوگا تو تم نے اپنے رب عزوجل کو ناراض کر دیا...
Hadith No: 445
حدیث نمبر 446
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں ایک آدمی کی چادر ہوانے اڑادی تو اس نے ہوا کو لعنت دی۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہوا کو لعنت نہ دو کیونکہ یہ مامور ہے ، اور جس شخص…...
Hadith No: 446
حدیث نمبر 447
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں ایک آدمی کی چادر ہوانے اڑادی تو اس نے ہوا کو لعنت دی۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہوا کو لعنت نہ دو کیونکہ یہ مامور ہے ، اور جس شخص…...
Hadith No: 447
حدیث نمبر 448
جابررضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے: کہ کشادہ راستوں پر پڑاؤ نہ ڈالو، نہ وہاں پر قضائے حاجت کرو...
Hadith No: 448
حدیث نمبر 449
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا اے اللہ کے رسول فلاں عورت رات کو قیام کرتی ہے اور دن کو روزہ رکھتی ہے کام بھی کرتی ہے اور صدقہ بھی کرتی ہے ، لیکن اپنی زبان سے اپنے پڑوسیوں کو…...
Hadith No: 449
حدیث نمبر 450
عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ : نماز پڑھنے والے اور مسافر کے علاوہ کسی کے لئے رات کو جاگنا درست نہیں...
Hadith No: 450
حدیث نمبر 451
سلمان سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی شخص اپنی طاقت سے زیادہ مہمان کے لئے تکلف نہ کرے...
Hadith No: 451
حدیث نمبر 452
سہل بن سعدرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی شخص مجلس میں کسی آدمی اور اس کے بیٹے کے درمیان نہ بیٹھے۔...
Hadith No: 452