2-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 2
حدیث نمبر 405
ابو امامہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس شخص نے اللہ کے لئے محبت کی اور اللہ کے لئے بغض کیا، اللہ کے لئے دیا اور اللہ کے لئے روکا تو اس نے اپنا ایمان مکمل کر لیا...
Hadith No: 405
حدیث نمبر 406
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کو کوئی چیز دی گئی اگر اس کے پاس بھی استطاعت ہو تو بدلہ دے دے اور اگر اس کے پاس استطاعت نہ ہو تو وہ اس کی تعریف کرے…...
Hadith No: 406
حدیث نمبر 407
مستوردسےمروی ہےکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نےکسی مسلمان کےبدلےایک لقمہ(حرام)کھایا اللہ تعالیٰ اسے جہنم سے اتنا ہی کھلائے گا، اور جس شخص نے کسی مسلمان کے بدلےایک کپڑا پہنا اللہ تعالیٰ اسے جہنم میں اتنا ہی کپڑاپہنائے گا ،ا ور جو شخص کسی مسلمان کے…...
Hadith No: 407
حدیث نمبر 408
معاویہ بن قرہ اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے ان دوخبیث درختوں (پیازاورلہسن)سے کھایا وہ ہر گز ہماری مسجد کے قریب نہ آئے۔اگر تم ان دونوں کوضرورہی کھانے والے ہو تو ان کی بو پکا کر ختم کر…...
Hadith No: 408
حدیث نمبر 409
ابی بن کعب سے مروی ہے کہ انہوں نے ایک شخص کو کہتے ہوئے سنا: اے آل فلاں!توابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے اشارہ کنایہ کئے بغیر کہا اس سے کہا: اپنے باپ کی شرم گاہ دانتوں سے کاٹو۔ اس نے ابی بن کعب سے کہا: اے ابو المنذر!آپ…...
Hadith No: 409
حدیث نمبر 410
حذیفہ بن یمانرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ جس شخص نے قبلے کی طرف رخ کر کے تھوکا وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کا تھوک اس کے سامنے ہوگا۔...
Hadith No: 410
حدیث نمبر 411
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے کسی آدمی کا تذکرہ اس میں موجود خامیوں کے ساتھ کیاتو اس نے اس کی غیبت کی اور جس شخص نے اس کے علاوہ تذکرہ کیا تواس نے اس پر بہتان باندھا۔...
Hadith No: 411
حدیث نمبر 412
ابو امامہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ جس شخص نے رحم کیا اگرچہ ایک چڑیا کو ذبح کرنے میں ہی کیوں نہ کیا ہو،اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس پر رحم کرے گا...
Hadith No: 412
حدیث نمبر 413
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص خاموش رہا وہ نجات پاگیا۔...
Hadith No: 413