3580 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 3580
Hadith in Arabic
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَمَعَهُ حَسَنٌ وَّحُسَيْنٌ هَذَا عَلَى عَاتِقِهِ وَهَذَا عَلَى عَاتِقِهِ وَهُوَ يَلْثِمُ هَذَا مَرَّةً وَّيَلْثِمُ هَذَا مَرَّةً حَتَّى انْتَهَى إِلَيْنَا فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللهِ! إِنَّكَ تُحِبُّهُمَا فَقَالَ: مَنْ أَحَبَّهُمَا فَقَدْ أَحَبَّنِي وَمَنْ أَبْغَضَهُمَا فَقَدْ أَبْغَضَنِي
Hadith in Urdu
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم باہر نکلے ۔آپ کے ساتھ حسن اور حسین تھے۔ ایک اس کاندھے پر دوسرا اس کاندھے پر۔ کبھی اسے بوسہ دیتے، کبھی اسےبوسہ دیتے، حتی کہ ہم تک پہنچ گئے ۔ایک آدمی نے آپ سے کہا: اے اللہ کے رسول! آپ ان سے محبت کرتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: جس نے ان دونوں سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے ان دونوں سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا۔
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (2895) ، مسند أحمد رقم (9296) .