3568 - السلسلةالصحیحة

Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 3568

Hadith in Arabic

عَنْ أَنَس بْن مَالِك قَالَ: قَالَ رَسُولُ الله صلی اللہ علیہ وسلم : مَا صُدِّقَ نَبِيٌّ [مَّنَ الْأَنْبِيَاءِ] مَا صُدِّقْتُ إِنَّ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ مَنْ لَّمْ يُصَدِّقْه مِنْ أُمَّتِه إِلَّا رَجُلٌ وَّاحِدٌ

Hadith in Urdu

انس بن مالک‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھ سے پہلے( انبیاء میں سے) کسی نبی کی اتنی تصدیق نہیں کی گئی جتنی میری تصدیق کی گئی۔ انبیاء میں سے ایسے بھی ہیں جن کی صرف ایک شخص نے تصدیق کی۔

Hadith in English

.

Previous

No.3568 to 3704

Next
  • Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
  • Takhreej الصحيحة رقم (397) ، صحيح ابن حبان كتاب التاريخ باب بدء الخلق رقم (6243)، مسند أبي يعلى رقم (3972).