3513 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 3513
Hadith in Arabic
عَنْ عَبْدِ الله بْن بُسْر، صَاحِب النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ : قَالَ رَسُول الله صلی اللہ علیہ وسلم : طُوبَى لِمَن رَآنِي وَطُوبَى لِمَن رَأَى مَنْ رَآنِي وَلِمَن رَأَى مَنْ رَأَى مَنْ رَآنِي وَآمَن بِي
Hadith in Urdu
عبداللہ بن بسررضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس شخص کے لئے خوشخبری ہے جس نے مجھے دیکھا، اس شخص کے لئے خوشخبری ہے جس نے اس شخص کو دیکھا جس نے مجھے دیکھا اور اس شخص کے لئے خوشخبری ہے جس نےا س شخص کو دیکھا جس نے مجھے دیکھنے والے شخص کو دیکھا اور مجھ پر ایمان لایا۔
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (1254) ، المستدرك على الصحيحين للحاكم رقم (7095)