3498 - السلسلةالصحیحة

Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 3498

Hadith in Arabic

عَنِ ابْنِ عُمَر قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌: « رَأَيْتُ غَنَماً كَثِيْرة سَوْدَاء دَخَلَتْ فِيْهَا غَنَم كَثِيْرة بِيْض » قَالُوا: فَمَا أَوَّلْتَهُ يَا رَسُوْلَ اللهِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌؟ قَالَ: « العَجَم يَشْرَكُونَكُمْ فِي دِيْنِكُمْ وَأَنْسَابِكُمْ » قَالُوا : العَجَم يَا رَسُولَ اللهِ ؟ قَالَ: «لَوْ كَانَ الْإِيْمَانُ مُعَلَّقًا بِالثُّرَيَّا لَنَالَهُ رِجَالٌ مِّنَ العَجَم وَأَسْعَدَهم بِهِ النَّاس »

Hadith in Urdu

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے بہت زیادہ کالی بکریاں دیکھیں، جن میں بہت زیادہ سفید بکریاں داخل ہوگئی ہیں۔ صحابہ نے کہا: اے اللہ کے رسول! آپ نے اس کی کیا تعبیر کی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عجمی لوگ تمہارے دین اور نسب میں شامل ہو جائیں گے۔ صحابہ نے تعجب سے کہا: اے اللہ کے رسول! عجمی لوگ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر ایمان ثریا کے ساتھ معلق ہوتا توبھی عجم کے کئی لوگ اسے حاصل کر لیتے اور کتنے خوش نصیب لوگ ہوتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3498 to 3704

Next
  • Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
  • Takhreej الصحيحة رقم (1018) ، المستدرك على الصحيحين للحاكم رقم (8309)