3481 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 3481
Hadith in Arabic
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ مَرْفُوعاً: خَيْرُ أٌمَّتِي الْقَرْنُ الَّذِينَ بُعِثْتُ فِيهِمْ ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ (ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ) وَاللهُ أَعْلَمُ أَذَكَرَ الثَّالِثَ أَمْ لَا ثُمَّ يَخْلُفُ قَوْمٌ يُحِبُّونَ السَّمَانَةَ يَشْهَدُونَ قَبْلَ أَنْ يُسْتَشْهَدُوا
Hadith in Urdu
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: میری امت کے بہترین لوگ وہ ہیں جن میں مجھے بھیجا گیا ہے، پھر وہ لوگ جو ان سے متصل ہیں(پھر وہ لوگ جو ان سے متصل ہیں۔)واللہ اعلم ،آپ نے تیسری صدی کا ذکر کیا یا نہیں۔ پھر ایسے لوگ آئیں گے جو موٹا پے کو پسند کریں گے ،گواہی مانگنے سے پہلے ہی گواہی دیں گے۔
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (1839) ، صحيح مسلم ،كِتَاب فَضَائِلِ الصَّحَابَةِ، بَاب فَضْلِ الصَّحَابَةِ ... ، برقم (4602) .