25-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 25
حدیث نمبر 3252
عائشہ رضی اللہ عنہا كہتی ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كو رات كے وقت كوئی تكلیف ہوئی ۔ آپ کراہنے لگے اور اپنے بستر پر كروٹیں لینے لگے۔ عائشہ رضی اللہ عنہا نے كہا: اگر ہم میں سے كوئی ایسا كام كرتا تو اس پرآپ ناراض ہوتے…...
Hadith No: 3252
حدیث نمبر 3253
ابو امامہ رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بندہ جب بیمار ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ اپنے فرشتوں كی طرف وحی كرتا ہے: اے میرے فرشتو ! میں نے اپنے بندے كو اپنی ایك قید میں جكڑ دیا ہے۔ اگر میں اسے…...
Hadith No: 3253
حدیث نمبر 3254
ابو تميمة هجيمیاپنی قوم كے ایك آدمی سے بیان كرتے ہیں كہ اس نے كہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم كو تلاش كیا، لیكن آپ مجھے نہیں ملے۔ میں بیٹھ گیا، اچانك میں نے ایك جماعت دیكھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان میں تھے، لیکن میں آپ…...
Hadith No: 3254
حدیث نمبر 3255
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بڑا اجر ، بڑی مصیبت كے ساتھ ہے، اور اللہ تعالیٰ جب كسی قوم سے محبت كرتا ہے تو انہیں آزمائش میں مبتلا كر دیتا ہے، جو راضی ہوا اس كے لئے اللہ كی رضا ہے،…...
Hadith No: 3255
حدیث نمبر 3256
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مرفوعا مروی ہے كہ:قبر ایك مرتبہ سكڑتی ہے، اگر كوئی شخص اس سے سلامت رہتا یا نجات پاتا تو سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ ہوتے۔( )...
Hadith No: 3256
حدیث نمبر 3257
علاءبن عبدالرحمن رحمۃ اللہ علیہ اپنے والد سے بیان كرتے ہیں كہ وہ ایك جنازے میں شریك ہوئے جس كی نماز مروان بن حكم نے پڑھائی، ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ مروان كے ساتھ گئے،اور قبرستان میں جا كر بیٹھ گئے۔ ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ آئے اور مروان سے…...
Hadith No: 3257
حدیث نمبر 3258
) ابو ہریرہرضی اللہ عنہ نے كہا كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومن پر موت اترتی ہے اور وہ (اپنی آخرت کی بہتری کا) مشاہدہ کرتا ہے جو کرتا ہے تو وہ چاہتا ہے كہ اس كی روح نكل جائے اور اللہ تعالیٰ كی ملاقات كو…...
Hadith No: 3258
حدیث نمبر 3259
ابو عبیدہ بن حذیفہ اپنی پھوپھی فاطمہ رضی اللہ عنہا سے بیان كرتی ہیں كہ انہوں نے كہا: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آپ كی عیادت كرنے آئے۔ ایك مشكیزہ لٹكا ہوا تھا۔ بخار كی شدت كی وجہ سے آپ پر مشكیزے كا پانی ٹپکایا رہا…...
Hadith No: 3259
حدیث نمبر 3260
) سمرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگ جو بہترین علاج كرتے ہیں وہ سینگی( پچھنے ) لگوانا ہے...
Hadith No: 3260