25-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 25
حدیث نمبر 3322
سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صبح كی نماز پڑھائی تو فرمایا: یہاں پر بنو فلاں كا كوئی شخص ہے؟ تمہارا ساتھی قرض كی وجہ سے جنت كے دروازے پر روكا ہوا ہے...
Hadith No: 3322
حدیث نمبر 3323
ابوہریرہ رضی اﷲ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ ﷺ سے سنا فرما رہے تھے: مؤمن کی بیماری اس کی خطاؤں کا کفارہ ہے۔...
Hadith No: 3323
حدیث نمبر 3324
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ام سائب یا ام مسیب كے پاس آئے اور فرمایا: ام سائب یا ام مسیب تمہیں كیا ہوگیا ہے كہ تم پركپکپی طاری ہے؟ انہوں نے كہا: بخار ہے، اللہ اس كا بیڑا غرق كرے،…...
Hadith No: 3324
حدیث نمبر 3325
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے مریضوں كو كھانے پینے پر مجبور مت كیا كرو، كیوں كہ اللہ تعالیٰ انہیں كھلاتا پلاتا ہے۔( ) یہ حدیث ..... سے مروی ہے...
Hadith No: 3325
حدیث نمبر 3326
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایك جنتی كو لایا جائے گا۔ جسے دنیا میں شدید ترین آزمائشیں آئی ہوں گی۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا: اسے جنت میں ایك چكر لگواؤ، فرشتے اسے ایك چكر لگوائیں گے۔ اللہ عزوجل فرمائے…...
Hadith No: 3326
حدیث نمبر 3327
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے، كہتے ہیں كہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے ساتھ ایك جنازے میں شریك تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے لوگو ! یہ امت اپنی قبروں میں آزمائی جائے گی، جب انسان كو دفن كیا جاتا…...
Hadith No: 3327