25-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 25
حدیث نمبر 3232
انسرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنی نماز میں اپنی موت كو یاد كرو، كیوں كہ جب آدمی اپنی نماز میں اپنی موت كو یاد كرتا ہے تو وہ بہتر انداز میں اپنی نماز ادا كرتا ہے۔ اور اس شخص كی طرح…...
Hadith No: 3232
حدیث نمبر 3233
علیرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے كہا:آپ كا بوڑھا گمراہ چچا فوت ہوگیا ہے (كون اسے دفنائے گا؟)آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جاؤاور اپنے والد كو دفنا دو ۔ علی رضی اللہ عنہ نے كہا: (میں تو اسے دفن نہیں کروں…...
Hadith No: 3233
حدیث نمبر 3234
سلمان رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ: زندگی كے چار عمل موت كے بعد بھی جاری رہتے ہیں۔ وہ شخص جس كی نیك اولاد ہے اور وہ اس كے لئے دعا كرتی ہے، ان كی دعائیں اس…...
Hadith No: 3234
حدیث نمبر 3235
ام مبشر رضی اللہ عنہ كہتی ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس آئے میں بنو نجار كے كسی باغ میں تھی، اس باغ میں ان كی كچھ قبریں تھیں جو جاہلیت میں مر چكے تھے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں عذاب دیئے جانے كی آوازیں…...
Hadith No: 3235
حدیث نمبر 3236
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ كے ہاں اس شخص كا كوئی قابل قبول عذر نہیں جس كی عمر كو ا للہ تعالیٰ نےساٹھ سال تك دراز كیا...
Hadith No: 3236
حدیث نمبر 3237
) ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: میری امت كی عمریں ساٹھ سے ستر سال كے درمیان ہوں گی۔ اور تھوڑے لوگ اس حد سے آگے بڑھیں گے...
Hadith No: 3237
حدیث نمبر 3238
عبدالرحمن بن جابر اپنے والد سے بیان كرتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے اکثر لوگ جو اللہ کی کتاب اس کے فیصلے اوراس کی تقدیر کے بعد فوت ہونگے وہ نظر لگنے سے ہونگے...
Hadith No: 3238
حدیث نمبر 3239
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ ایك آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے كہا: كونسا مومن افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: اچھے اخلاق والا۔ اس آدمی نے كہا: كونسا مومن دانشمند ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو موت…...
Hadith No: 3239
حدیث نمبر 3240
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایك ایسی قوم كے پاس سے گزرے جو كسی مصیبت میں مبتلا تھی۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كیا یہ لوگ عافیت نہیں مانگتے؟۔( )...
Hadith No: 3240