25-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 25
حدیث نمبر 3262
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے میت كے مرنے كے تین دن بعد اس پر نمازہ جنازہ پڑھی۔( )...
Hadith No: 3262
حدیث نمبر 3263
زید بن ثا بت رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے خچر پر بنی نجار كے ایك باغ میں تھے۔ ہم بھی آپ كے ساتھ تھے۔ اچانك خچر بدك گیا، قریب تھا كہ آپ كو گرا دیتا ۔ چھ پانچ یا چار قبریں تھیں آپ…...
Hadith No: 3263
حدیث نمبر 3264
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: یہ سیاہ دانہ(كلونجی) موت كے سوا ہر بیماری سے شفا ہے۔...
Hadith No: 3264
حدیث نمبر 3265
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آیا۔ آپ بخار میں تپ رہے تھے۔ میں نے اپنا ہاتھ آپ پر ركھا،تو لحاف كے اوپر سے بخار كی حرارت محسوس كی۔ میں نے كہا: اے اللہ كے رسول ! یہ كتنا شدید…...
Hadith No: 3265
حدیث نمبر 3266
عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ایك قبر پر دیكھا تو فرمایا: قبر سے اتر جاؤ، اس قبر والے كو اذیت نہ دو...
Hadith No: 3266
حدیث نمبر 3267
محمود بن لبید رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ جب ابراہیم بن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فوت ہوئے تو سورج گرہن ہو گیا۔۔۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كی آنكھیں بہنے لگیں۔ صحابہ نے كہا: اے اللہ كے رسول ! آپ رو رہے ہیں، حالانكہ آپ…...
Hadith No: 3267
حدیث نمبر 3268
عبدالرحمن بن ازھر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومن بندے كی مثال جب اسے بخار ہوتا ہے، اس لوہے كی طرح ہے جو آگ میں ڈالا جاتا ہے تو اس كا میل ختم ہو جاتا ہے اور صاف ستھرا باقی…...
Hadith No: 3268
حدیث نمبر 3269
ابو بردہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كی كسی بیوی غالبا عائشہ رضی اللہ عنہا سے بیان كرتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیمار ہو گئے حتی كہ جب آپ كی بیماری بڑھ گئی اور شدید مضطرب ہوگئے تو میں نے كہا: اے اللہ…...
Hadith No: 3269
حدیث نمبر 3270
مصعب بن سعد اپنے والد سعد رضی اللہ عنہ سے بیان كرتے ہیں كہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے كہا: لوگوں میں كس شخص پر سب سے زیادہ سختی آتی ہے؟ آپ نے فرمایا: انبیاءپر ،پھر ان كے قریب ،پھر ان كے قریب آدمی كو اس…...
Hadith No: 3270