25-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 25
حدیث نمبر 3272
عامر بن سعد اپنے والد رضی اللہ عنہ سے بیان كرتے ہیں، كہتے ہیں كہ ایك بدو نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آیا اور كہا: میرا والد صلہ رحمی كرتا تھا، اور یہ كرتا تھا، وہ كرتا تھا۔ وہ كہاں ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:…...
Hadith No: 3272
حدیث نمبر 3273
عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: مؤمن کے لئے بخار قیامت کے دن آگ کے حصے کا بدلہ ہے۔...
Hadith No: 3273
حدیث نمبر 3274
ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ:بخار جہنم كی بھٹی ہے اس میں سے مومن كو جتنا بخار ہوتا ہے وہ آگ میں سے اس كا حصہ ہے(جو اسے دنیا میں مل جاتا ہے اور آخرت میں وہ محفوظ ہوجاتا ہے)۔...
Hadith No: 3274
حدیث نمبر 3275
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: پانچ اعمال ایسے ہیں جس شخص نے یہ اعمال ایك دن میں كئے اللہ تعالیٰ اسے اہل جنت میں سے لكھ دیں گے۔ جس شخص نے مریض كی عیادت كی، جنازے میں شریك ہوا، اس دن روزہ ركھا ،جمعہ کے…...
Hadith No: 3275
حدیث نمبر 3276
جابر بن عبدالل رضی اللہ عنہما كہتے ہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بنو نجار كے كھجور كے باغ میں داخل ہوئے، تو بنی نجار كے ان آدمیوں كی آوازیں سنیں جوجاہلیت میں مر گئے تھے۔ انہیں ان كی قبروں میں عذاب دیا جا رہا تھا۔ رسول اللہ صلی…...
Hadith No: 3276
حدیث نمبر 3277
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ:خالد بن ولید اور عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہما كے درمیان تلخ كلامی ہوگئی۔خالد رضی اللہ عنہ نے عبدالرحمن رضی اللہ عنہ سے كہا: تم اپنےسبقت والے دنوں كی وجہ سے ہمارے بڑے بن رہے ہو؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس…...
Hadith No: 3277
حدیث نمبر 3278
عبداللہ بن محمد بن عمر بن علی بن ابی طالب اپنے والد سے مرسلاً بیان كرتے ہیں كہ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے بیٹے ابراہیم كی قبر پر( پانی) چھڑ كا...
Hadith No: 3278
حدیث نمبر 3279
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ: تین چیزوں میں شفا ہے۔ سینگی لگانے والے كی سینگی میں، یا شہد كے گھونٹ میں یاآگ سے داغنے میں اور میں اپنی امت كو داغنے سے منع كرتا ہوں...
Hadith No: 3279
حدیث نمبر 3280
انس بن مالكرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: دو آوازیں ملعون ہیں۔ خوشی كے وقت ساز كی آواز اور مصیبت كے وقت نوحے كی آواز۔...
Hadith No: 3280