25-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 25
حدیث نمبر 3282
انس بن مالكرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومن (کا معاملہ) عجیب ہے ، اللہ تعالیٰ اس كے لئے جس چیز كا فیصلہ كرتا ہے اس كے لئے وہ بہتر معاملہ ہوتا ہے...
Hadith No: 3282
حدیث نمبر 3283
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جب میں اپنے مومن بندے كو آزماتا ہوں اپنی عبادت کرنے والوں سے میرا شکوہ نہیں كرتا تو میں اسے اپنے قیدیوں سے آزاد كردیتا ہوں۔ پھر اس كے گوشت كو…...
Hadith No: 3283
حدیث نمبر 3284
عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جب میں اپنے بندے سے اس كی دو محبوب چیزیں چھین لیتا ہوں حالانكہ وہ اسے انتہائی پسند كرتا ہے اور وہ اس معاملے پر میری تعریف كرتا ہے تو میں اس کے لئے جنت…...
Hadith No: 3284
حدیث نمبر 3285
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ:نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اللہ تبارك وتعالیٰ روح كے لئے فرماتا ہے: نكل، روح كہتی ہے: میں اس معاملے كو نا پسند كرتے ہوئے ہی نكلوں گی(اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: نكل، اگرچہ تجھے نا پسند ہی كیوں نہ ہو۔)...
Hadith No: 3285
حدیث نمبر 3286
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس سے ایك جنازہ گزرا تو آپ كھڑے ہو گئے اور فرمایا: كھڑے ہو جاؤ، كیوں كہ موت كے لئے ایك گھبراہٹ ہے۔...
Hadith No: 3286
حدیث نمبر 3287
سلمی رضی اللہ عنہا ابو رافع رضی اللہ عنہ كی بیوی سے مروی ہے كہ: جب كسی كے سر میں درد ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس سے كہتے: جا ؤ اور سینگی لگواؤ، اور جب کسی كی ٹانگ میں درد ہوتا تو اس سے كہتے: جاؤ اور…...
Hadith No: 3287
حدیث نمبر 3288
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مرفوعا مروی ہے كہ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب بیمار ہوتے تو جبریل علیہ السلام آپ كو (ان الفاظ سے) دم كرتے: اللہ كے نام كےساتھ، جو آپ كو ہر بیماری سے شفا دے، ہر حسد كرنے والے كے شر سے ،جب وہ حسد…...
Hadith No: 3288
حدیث نمبر 3289
ائشہكہتی ہیں كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان كلمات كے ساتھ پناہ مانگا كرتے تھے:( اے اللہ! لوگوں كے رب!) بیماری كو دور كردے، اور شفا دے دے، تو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا كے علاوہ كوئی شفا نہیں، ایسی شفا جو بیماری نہ چھوڑے، جب آپ…...
Hadith No: 3289