25-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 25
حدیث نمبر 3222
جابررضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب(مومن) دیكھتا ہے كہ اس كی قبر میں اس كے لئے كتنی زیادہ كشادگی كر دی گئی ہے تو وہ كہتا ہے: مجھے چھوڑ دو میں اپنے گھر والوں كو اطلاع كر دوں، تب اس سے…...
Hadith No: 3222
حدیث نمبر 3223
عبداللہ بن عمر و رضی اللہ عنہما كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے كوئی شخص كسی مریض كی عیادت كرے تو كہے:اے اللہ اپنے بندے كو شفا دے ، تاكہ تیرے دشمن زخمی کرکے مار دے۔ یا تیرے لئے نماز كی…...
Hadith No: 3223
حدیث نمبر 3224
عبدالرحمن بن ابی لییہ رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے كہ ابو موسیٰ حسن بن علی رضی اللہ عنہم كی عیادت كرنے آئے تو علیرضی اللہ عنہ نے ان سے كہا: تم عیادت كرنے كی غرض سے آئے ہو یا خوش ہوکرآئے ہو؟ ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ كہنے لگے:…...
Hadith No: 3224
حدیث نمبر 3225
) ابو ہریرہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب میت كو قبرمیں دفن كیا جاتا ہے ،یا فرمایا: تم میں سے كسی شخص كو تودو فرشتے اس كے پاس آتے ہیں، سیاہ رنگ كے ،نیلی آنكھوں والے، ایك كو منكر، دوسرے كو…...
Hadith No: 3225
حدیث نمبر 3226
ابو ایوب رضی اللہ عنہ سے موقوفا مروی ہے كہ:جب بندے كی روح قبض كی جاتی ہے تو اللہ كے بندوں میں سے اہل رحمت اسے ملتے ہیں جس طرح وہ دنیا میں اس سے ملتے تھے، وہ اس سے سوالات كرنے اس كے پاس آتے ہیں، اور ایك دوسرے…...
Hadith No: 3226
حدیث نمبر 3227
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان كرتے ہیں كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے كسی بھی شخص كی موت كسی علاقے میں لكھی گئی ہو تو اللہ تعالیٰ اس كے لئے اس علاقے كی طرف كوئی كام پیدا…...
Hadith No: 3227
حدیث نمبر 3228
ابو موسیٰ اشعریرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ جب كسی آدمی كا بچہ مر جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اپنے فرشتوں سے فرماتا ہے: تم نے میرے بندے كا بچہ فوت كر دیا؟ وہ کہتے ہیں: جی ہاں۔ اللہ فرمائے گا: تم نے اس كے دل كا ٹكڑا…...
Hadith No: 3228
حدیث نمبر 3229
كعب بن مالك رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے كسی شخص كو تكلیف ہو تو وہ تكلیف والی جگہ پر اپنا ہاتھ ركھے۔ پھر سات مرتبہ كہے: میں اللہ كی عزت اور قدرت كی پناہ میں آتا ہوں،…...
Hadith No: 3229