25-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 25
حدیث نمبر 3242
حصین بن عبدالرحمن کہتے ہیں کہ میں نے ابو عبیدہ بن حذیفہ کو سنا، وہ اپنی پھوپھی فاطمہ رضی اللہ عنہا سے بیان كرتے تھے، انہوں نے كہا كہ میں كچھ عورتوں كے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كی عیادت كرنے گئی۔ دیکھا کہ ایک مشکیزہ لٹکا ہوا…...
Hadith No: 3242
حدیث نمبر 3243
ابو الاشعث صنعانی رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے كہ وہ صبح صبح دمشق كی مسجد كی طرف گئے ، شداد بن اوس رضی اللہ عنہ ملے ان كے ساتھ صنابحی بھی تھے۔ میں نے كہا: اللہ آپ دونوں پر رحم فرمائے، آپ كہاں جا رہے ہیں؟ كہنے لگے: ہم…...
Hadith No: 3243
حدیث نمبر 3244
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اللہ تعالیٰ اپنےبندےكوبیماری دےكرآزماتاہےحتی كہ اس کے ذریعے اس كےہرگناہ مٹادیتاہے۔...
Hadith No: 3244
حدیث نمبر 3245
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ لوگ ایك جنازہ لے كر نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس سے گزرے تو لوگ اس كی تعریف كر رہے تھے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: واجب ہوگئی ،پھر ایك دوسرا جنازہ لے كر گزرے تو اس كی برائی كر رہے…...
Hadith No: 3245
حدیث نمبر 3246
عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ ایك آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آیا اور كہا: اللہ كی قسم! اے اللہ كے رسول! میں آپ سے محبت كرتا ہوں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے كہا: جو شخص مجھ سے محبت كرتا…...
Hadith No: 3246
حدیث نمبر 3247
یزید بن شجرہ رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایك جنازے میں نكلے تو لوگوں نے اس كے بارے میں تعریفی كلمات كہے، اور اس كی تعریف كی۔ جبریل علیہ السلام آئے اور كہا:یہ آدمی ایسا نہیں تھا جیسا ذكر كر رہے ہیں ،…...
Hadith No: 3247
حدیث نمبر 3248
ابو ہریررضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ كے ہاں آدمی كا ایك مرتبہ ہوتا ہے۔ وہ آدمی اس مرتبے تك كسی عمل سے نہیں پہنچتا تو اللہ تعالیٰ اسے ایسی آزمائشیں دیتا ہے جو اسے نا پسند ہوتی ہیں حتی كہ…...
Hadith No: 3248
حدیث نمبر 3249
) انس بن مالكرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایك آدمی دو كی سفارش كرے گا، تین كی سفارش كرے گا اور كوئی آدمی ایك كی سفارش كرے گا...
Hadith No: 3249
حدیث نمبر 3250
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ ایك عورت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آئی اسے كوئی بیماری (جنون یا مرگی وغیرہ)تھی۔ اس نے كہا: اے اللہ كے رسول! اللہ سے دعا كیجئے كہ مجھے شفا دے دے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم…...
Hadith No: 3250