22-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 22
حدیث نمبر 2923
عقبہ بن عامررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اگر قرآن کو کسی چمڑے کے تھیلے میں ڈال کر آگ میں پھینک دیا جائے تو وہ نہیں جلے گا۔...
Hadith No: 2923
حدیث نمبر 2924
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ صفوان بن معطل رضی اللہ عنہ کی بیوی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی، ہم آپ کے پاس بیٹھے تھے، کہنے لگی: اے اللہ کے رسول! جب میں نماز پڑھتی ہوں تو میرا شوہر صفوان بن معطل…...
Hadith No: 2924
حدیث نمبر 2925
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اوریہ آیت پڑھی : ارۡجِعۡ اِلٰی رَبِّکَ فَسۡـَٔلۡہُ مَا بَالُ النِّسۡوَۃِ الّٰتِیۡ قَطَّعۡنَ اَیۡدِیَہُنَّ ؕ اِنَّ رَبِّیۡ بِکَیۡدِہِنَّ عَلِیۡمٌ ﴿۵۰﴾ اپنے مالک کی طرف لوٹ کر جاؤ اور اس سے پوچھو کہ ان عورتوں…...
Hadith No: 2925
حدیث نمبر 2926
عبداللہ بن شداد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بنی عذرہ کے تین آدمیوں کا ایک گروپ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور مسلمان ہوگیا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کون ان کی ذمہ داری لیتاہے؟ طلحہ رضی اللہ عنہ نے کہا: میں ،…...
Hadith No: 2926
حدیث نمبر 2927
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو بندہ ایک دن میں سات مرتبہ جہنم سے پناہ مانگتا ہے تو جہنم کہتی ہے: اے رب! تیرے فلاں بندے نے مجھ سے پناہ مانگی ہے، اسے پناہ دے دے۔ اور جو بندہ…...
Hadith No: 2927
حدیث نمبر 2928
(۲۹۲۸)عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کو کبھی کوئی غم یا پریشانی پہنچے اور وہ کہے: اے اللہ میں تیرا بندہ ہوں ، تیرے بندے کا بیٹا ،تیری بندی کا بیٹا ہوں،میری پیشانی تیرے ہاتھ میں…...
Hadith No: 2928
حدیث نمبر 2929
ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آئے ہم بیٹھے ہوئے تھےآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے جب بھی صبح کی ، اللہ تعالیٰ سے اس صبح سو مرتبہ بخشش طلب کی۔...
Hadith No: 2929
حدیث نمبر 2930
ابو ذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: کون سا کلام افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ کلام جو اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کے لئے پسند کیا ہے: سبحان اللہ وبحمدہ(اللہ تعالیٰ اپنی…...
Hadith No: 2930