22-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 22
حدیث نمبر 2903
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان الفاظ کے ساتھ دعا کیا کرتے تھے: اے اللہ! میں قرض کے غلبے، دشمن کے غلبے اور دشمنوں کے ہنسنے سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔...
Hadith No: 2903
حدیث نمبر 2904
عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہر حال میں اللہ کا ذکر کیا کرتےتھے۔...
Hadith No: 2904
حدیث نمبر 2905
عبداللہ بن عبدالرحمن بن ابزٰی اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم (ہمیں سکھایا کرتے تھے)کہ جب(ہم میں سے کوئی شخص)صبح کرے تو وہ کہے: ہم نے اسلام کی فطرت پر اورکلمہ اخلاص پراپنے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دین پراور اپنے والد…...
Hadith No: 2905
حدیث نمبر 2906
عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کلمات کے ساتھ پناہ مانگا کرتے تھے:( اے اللہ لوگوں کے رب)تکلیف لے جا، شفا دے، تو ہی شفا دینے والا ہے ،تیری شفا کے علاوہ کوئی شفا نہیں، ایسی شفا جو بیماری کو نہ چھوڑے۔ جب…...
Hadith No: 2906
حدیث نمبر 2907
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہتی ہیں کہ : آپ صلی اللہ علیہ وسلم پڑھا کرتے تھے: اس نے غیر صالح(برا) عمل کیا تھا۔...
Hadith No: 2907
حدیث نمبر 2908
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب سونے کا ارادہ کرتے تو فرماتے: اے اللہ! آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے والے، غیب اور حاضر کو جاننے والے، تو ہر چیز کا رب اور ہر چیز کا معبودہے میں گواہی دیتا ہوں…...
Hadith No: 2908
حدیث نمبر 2909
عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب سلام پھیرتے تو کھڑے ہونے سے پہلے ہر نماز کے بعد بلند آواز سے کہا کرتے: اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں ،وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لئے…...
Hadith No: 2909
حدیث نمبر 2910
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی دعا میں کہا کرتے تھے: اے اللہ! میں برے ہمسائے سے تیری پناہ میں آتا ہوں، جو مستقل قیام کرنے والا ہوتا ہے، کیونکہ سفر کا ہمسایہ واپس چلا جاتا ہے۔...
Hadith No: 2910